Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مساوات

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

مساوات کے کیا معنی ہیں؟

a)

برابری

b)

فرق

c)

امتیاز

2.

ایک دفعہ ایک بڑے گھر کی عورت نے کیا کیا تھا؟

a)

لڑائی کی

b)

چوری کی

c)

کسی کا قتل کیا

3.

قانون کی نظر میں سب ہیں۔

a)

مسلمان ہیں

b)

انسان ہیں

c)

برابر

4.

سب کس کی اولاد ہیں؟

a)

حضرت محمد ﷺ کی

b)

حضرت آدم کی

c)

حضرت عیسیٰ

5.

چوری کرنے والی عورت کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟

a)

بنو غفار

b)

قریش

c)

خزرح

6.

خاندانوں اور زاتوں کی تقسیم کامقصد کیا ہے؟

a)

زعب و دبدبہ

b)

مرتبہ اور بڑائی

c)

شناخت اور تعارف

7.

عزت تکریم کا مقصد کیا ہے؟

a)

تقویٰ

b)

مال و دولت

c)

سخاوت

8.

چوری کے الزام میں گرفتار عورت کی لوگوں نے کس سے سفارش کروائی؟

a)

حضرت اسامہ بن زید

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت عمر