NEW
Font size
WorksheetsZARB UL IMSAL
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
پو چھو زمیں کہے آسمان
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
سوال کچھ اور جواب کچھ
سنگدل پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
چھو ٹوں کا بڑوں سے بڑھ کر فضول حر کتیں کرنا
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
سوال کچھ اور جواب کچھ
برائی ہمیشہ چھپ نہیں سکتی
چھو ٹوں کا بڑوں سے بڑھ کر فضول حر کتیں کرنا
اوس سے پیاس نہیں بجھتی
تھو ڑی سی چیز سے ضرورت پوری نہیں ہوتی
سوال کچھ اور جواب کچھ
برائی ہمیشہ چھپ نہیں سکتی
چھو ٹوں کا بڑوں سے بڑھ کر فضول حر کتیں کرنا
سانپ مرے نہ لاتھی ٹوٹے
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
سوال کچھ اور جواب کچھ
سنگدل پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
کام بھی ہوجائے اور نقسان بھی نہ ہو
تھالی کا بینگن ہونا
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
جو شخص فیصلہ اور گروہ بد لتا ہو
برائی ہمیشہ چھپ نہیں سکتی
چھو ٹوں کا بڑوں سے بڑھ کر فضول حر کتیں کرنا
ٹاٹ کا لنگوٹ نواب سے یاری
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
جو شخص فیصلہ اور گروہ بد لتا ہو
برائی ہمیشہ چھپ نہیں سکتی
غریب کا کسی امیر سے دوستانہ ہونا
تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو
معاملہ کو دیکھ کر فیصلہ کرنا
سوال کچھ اور جواب کچھ
سنگدل پر کسی بات کا اثر نہیں ہوتا
کام بھی ہوجائے اور نقسان بھی نہ ہو
تین میں نہ تیرہ میں
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
جو شخص فیصلہ اور گروہ بد لتا ہو
جس کی کوئی عزت یا حیثیت نہ ہو
غریب کا کسی امیر سے دوستانہ ہونا
بغل میں چھری منہ میں رام رام
معاملہ کو دیکھ کر فیصلہ کرنا
سوال کچھ اور جواب کچھ
ظاہر میں نیک اور اندر سے بد
کام بھی ہوجائے اور نقسان بھی نہ ہو
بن مانگے تو تو موتی ملیں مانگے ملے نہ بھیک
تھو ڑی سی چیز سے ضرورت پوری نہیں ہوتی
سوال کچھ اور جواب کچھ
برائی ہمیشہ چھپ نہیں سکتی
کوئی چیز بغیر مانگے مل جائے اور جس کی خواہش ہو وہ نہ ملے
