Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کہانی کوئز

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

علی کا پیشہ کیا تھا؟

a)

تاجر

b)

پائلٹ

c)

ملاح

d)

کسان

2.

علی کو کس شرط پہ قتل سے نجات ملی؟

a)

تعلیم و تربیت کرنے

b)

کشتی بانی سکھانے

c)

کھیتی باڑی سکھانے

d)

جہاز اڑانے

3.

علی نے بونوں کو کس کی تعلیم دی؟

a)

کمپیوٹر سائنس

b)

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

c)

انگریزی

d)

اردو

4.

علی تجارت کا سامان کہاں لے جاتا تھا؟

a)

ایک بستی سے دوسری بستی

b)

ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں

c)

ایک شہر سے دوسرے شہر

d)

ایک ملک سے دوسرےملک

5.

بونوں نے علی کو رسیوں سے جکڑ کر کس پر ڈالا؟

a)

بیل گاڑی

b)

گھوڑا گاڑی

c)

گدھا گاڑی

d)

اونٹ گاڑی