wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اُڑنے والی سائیکل

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایلن کے والد کیا کام کرتے تھے؟

a)

گھاس بیچتے تھے۔

b)

سبزی بیچتے تھے۔

c)

فصلیں اُگاتے تھے۔

2.

ایلن کے ہم جماعت کس پر بیٹھ کر اسکول آتے جاتے تھے؟

a)

گاڑی

b)

موٹر سائیکل

c)

سائیکل

3.

ایلن کا مذاق کیوں اُڑایا جاتا تھا؟

a)

وہ پڑھتا نہیں تھا۔

b)

اس کے پاس سائیکل نہیں تھی۔

c)

وہ بد تمیز تھا۔

4.

ایلن کے والدین نے سائیکل کیسے خریدی؟

a)

ہار بیچ کر۔

b)

گھاس بیچ کر۔

c)

گھر کا سامان بیچ کر۔

5.

ایلن نے آدمی کی مدد کیسے کی؟

a)

اُسے ہسپتال لے گیا۔

b)

اُسے جھیل سے باہر نکالا۔

c)

اُسے کھانا دیا۔

d)

اُسے پیسے دیئے۔

6.

آدمی نے ایلن کو مدد کرنے کے بدلے میں کیا انعام دیا؟

a)

گاڑی

b)

موٹر سائیکل

c)

سائیکل ٹھیک کر دی

d)

اُڑنے والی سائیکل بنا دی۔

7.

ایلن بد تمیز کیوں ہوگیا؟

a)

کیونکہ اسکی سائیکل اُڑتی تھی۔

b)

وہ امیر ہوگیا تھا۔

c)

وہ اسکول میں اوّل آتاتھا۔

8.

ایلن کی سائیکل کے پر کیوں غائب ہوگئے؟

a)

وہ مغرور ہوگیا تھا۔

b)

اس نے پر کاٹ دئیے تھے۔

9.

ایلن نے اپنے والد سے معافی کیوں مانگی؟

a)

اس نے بد تمیزی کی تھی۔

b)

اس نے پیسے چرائے تھے۔

10.

ایلن نے کیا سبق سیکھا؟

a)

ہمیں غرور نہیں کرنا چاہیئے۔

b)

ہمیں بات نہیں ماننی چاہیئے۔