NEW
Font size
Worksheetsدہرائی جماعت پنجم
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
ایم ۔آر۔ٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
انڈر گراونڈ ٹرین
جہاز
بس
ٹیکسی
لفظ مکمل کریں۔ س، ن، ٹ۔۔۔ز۔۔۔
س،ا
و،س
و،ا
ر،ا
سنگا پور کے عجائب گھر میں مجسمے۔۔۔۔۔۔۔ کے بنے ہوئے ہیں۔
لکڑی
مٹّی
موم
پلاسٹک
شہد کی مکھیاں جو رس جمع کرتی ہیں اس کا ۔۔۔۔۔ حصّہ شہد بنتا ہے۔
ایک چوتھائی
ایک دہائی
ایک تہائی
ان میں سے کوئی نہیں
شہد کی مکھیاں اپنے ۔۔۔۔ کو پنکھے کی طرح استعمال کرتی ہیں۔
منہ
آنکھ
پروں
ٹانگوں
شہد پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح ہوتا ہے۔
پانی
رس
پھول
ملائم
شہد کی مکھیوں کو آدھا کلو شہد بنانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اڑانیں بھرنی پڑتی ہیں۔
۲۰لاکھ
۳۰ لاکھ
۱۰ لاکھ
۴۰ لاکھ
مصرع مکمل کریں۔ یہ بات جو سمبھاو تو سمجھیں تمھیں۔۔۔۔۔۔۔
فارغ
دانا
انسان
چالاک
گلزار کا مطلب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیت
پودا
پھول
باغ
ہم کل بازار جائیں گے۔ اس جملے میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟
ِ عددی صفت
صفتِ ضمیری
صفتِ مقداری
موصوف
اس جملے میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟ میرے پاس دس روپے ہیں۔
صفتِ عددی
صفتِ مقداری
صفتِ ضمیری
کسی اسم کی اچھائی / برائی کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
موصوف
اسم صفت
اسم نکرہ
اسم معرفہ
سارا نے چھ میٹر کپڑا خریدا۔اس جملے میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے؟
اسم صفت
اسم موصوف
صفتِ مقداری
صفتِ عددی
