Font size
Worksheetsان اردو محاورات اور ضرب الامثال کا مطلب بتائیے
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
پھولا نہ سمانا
بہت خوش ہونا
بہت ناراض ہونا
بہت حیران ہونا
بہت کم ہونا
تیور بدلنا
غصے میں آنا
طبیعت خراب ہونا
فیصلہ بدلنا
سر درد ہونا
تیس مار خان بننا
خوب مزے کرنا
غرور کرنا
خود کو بہت بہادر سمجھنا
خوبصورت نظر آنا
پگڑی اچھالنا
کھیلنا
کسی کی برائی کرنا
مزے کرنا
بےعزت کرنا
آب آب ہونا
شرمندہ ہونا
خوش ہونا
ناراض ہونا
دکھی ہونا
آٹے میں نمک کے برابر ہونا
ایک کلو ہونا
ایک پاؤ ہونا
بہت کم ہونا
بہت زیادہ ہونا
سبز باغ دکھانا
پیسے دینا
پیسے لینا
لالچ دینا
غصہ دلانا
دال نہ گلنا
ختم نہ ہونا
غصہ نہ ہونا
خوش نہ ہونا
کامیاب نہ ہونا
خون پسینہ ایک کرنا
خون نکلنا
پسینہ آنا
سخت محنت کرنا
محنت نہ کرنا
جوتیاں سیدھی کرنا
جوتیاں ٹھیک کرنا
بہت زیادہ عزت کرنا
بےعزتی کرنا
جوتیاں مارنا
محاورے کی پہچان ہے ۔
محاورے کا اختتام " نا " پر ہوتا ہے
محاورے کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے ۔
محاورہ صرف دو لفظوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
بہت زیادہ خوشی میں ہم -------- ہیں
بیڑا اٹھاتے ہیں ۔
شادیانے بجاتے ہیں ۔
اس تصویر کے مطابق محاورے کا انتخاب کیجئے ۔
پروان چڑھنا
آفت کا پرکالہ ہونا
بازی لے جانا
پروان چڑھنا
پھونک پھونک کر قدم رکھنا
پھونک پھونک کر قدم رکھنا کا مطلب ہے ۔
بھید ظاہر کرنا
بہت اختیاط سے چلنا یا کام لینا ۔
جیت جانا
درج ذیل عبارت کو پرھتے ہوئے درست محاورے کا انتخاب کیجئے ۔
قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا مطلب سمجھایا اور ان کی حالت کو بہتر بنایا ۔ انہوں نے مسلمانوں کے لئے الگ وطن بنانے کا ----------اٹھایا ۔
پروان چڑھایا
شادیانے بجائے
بیڑا اٹھایا
"باتوں میں آنا " کا مطلب ۔
فریب میں آنا
برا لگنا
بہت چالاک ہونا
