WorksheetsGrade 5 Urdu Checkpoint-4
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
کون سا لفظ املاء کے لحاظ سے درست ہے؟
مخ تصر
مختصر
مخطسر
مختسر
کون سا لفظ املاء کے لحاظ سے درست ہے؟
طعمیل
تامیل
تعمیل
طامیل
خالی جگہوں میں مناسب جمع الفاظ لگائیں
بندر عجیب و غریب _______ کر رہا تھا
حرکتیں
حرکتوں
حرکات
حرکتیں یا حرکات
خالی جگہوں میں مناسب جمع الفاظ لگائیں
اللہ ہمیں ہر قسم کی _________ سے بچائے
خطرات
مشکلات
آفات
خطرات یا مشکلات یا آفات
دئیے گئے جملے میں سے اسم صفت پہچانیں
ہمارے کھر بہت سارے مہمان آئے
مہمان
گھر
آئے
بہت سارے
دئیے گئے جملے میں سے اسم موصوف پہچانیں
میرا ملازم بہت ایمان دار ہے
ملازم
ایمان دار
ہے
میرا
دئیے گئے لفظ کے درست ارکان پہچانیں
" ٹھنڈا"
ٹ- ھ-ن-ڈ-ا
ٹھ - ن- ڈ- ا
ٹ - ھ - ن - ڈ - ہ
ٹھ - ن - ڈ - ہ
دئیے گئے لفظ کے ارکان کی درست تعداد پہچانیں
انگوٹھی"
5
6
4
7
درج ذیل لفظ مذکر ہے یا مؤنث؟
"بات"
مذکر
مؤنث
مجھے نہیں معلوم
درج ذیل لفظ مذکر ہے یا مؤنث؟
"راستہ"
مذکر
مؤنث
مجھے نہیں معلوم
دئیے گئے جملے میں سے فعل پہچانیں
میرا دوست کرکٹ شوق سے کھیلتا ہے
دوست
کرکٹ
شوق سے
کھیلتا ہے
دئیے گئے جملے میں سے فاعل پہچانیں
میں نے آپ کو خط لکھا
میں
خط
آپ
لکھا
خط کے _______ اجزاء ہوتے ہیں
4
5
6
7
حظ کے نفس مضمون میں ہم __________ لکھتے ہیں
سلام
دعا
پیغام
اپنا نام
حظ کے خاتمے میں ہم __________ لکھتے ہیں
دعا ، سلام
تاریخ
پیغام
اپنا نام
محمد علی جناح نے __________ کی ڈگری حاصل کی
اسلام
سیاسیات
وکالت
تاریخ
محمد علی جناح کی تاریخ پیدائش ____________ ہے
چودہ اگست انیس سو سینتالیس
نو نومبر اٹھارہ سو ستتر
پچیس دسمبر اٹھارہ سو چھئیتر
مچھے نہیں معلوم
محمد علی جناح کو ___________ کہا جاتا ہے
بانی پاکستان
مفکر پاکستان
باباۓ اردو
شمس العلماء
محمد علی جناح __________ میں پیدا ہوئے
لاہور
اسلام آباد
ملتان
کراچی
محمد علی جناح اعلی تعلیم کے لئیے کون سے ملک گئے؟
امریکہ
انگلستان
یورپ
جرمنی
