wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دہرائی (دسمبر)

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

.1

.پہلا صوبہ تھا جس نے با ضابطہ طور پر 1940ء کی قرارداد کو قبول کیا ______

a)

گلگت بلتستان

b)

سندھ

c)

پنجاب

d)

بلوچستان

2.

۔۱۹۴۳ میں ـــــــــــ مسلم لیگ کے مغربی سرحدی صوبہ کے وزیر اعلیٰ منتخب کیے گئےـ

a)

لیاقت علی خان

b)

سردار اورنگریب خان

c)

قائد اعظم

3.

ــــــــــــــــــ کے شاہی جرگہ نے ریفرنڈم سے 1947 ء میں پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا۔

a)

پنجاب

b)

بلوچستان

c)

سندھ

4.

آل انڈیا مسلم لیگ کی پنجاب برانچ کے قیام کو بعد ــــــــــ جنرل سیکریٹری منتخب

ہوئے۔

a)

سردارعبد الرب نشتر

b)

میاں محمد شفیع

c)

علامہ اقبال

5.

علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کوـــــــــــــــــــــــ-

کہا جاتا ہے۔

a)

شاعر ہند

b)

شاعر مغرب

c)

شاعر مشرق

6.

ــــــــــــــــــــ کو عورتوں کی تعلیم کی خدمات اور طرزِ زندگی بہتر بنانے کی خدمات کی وجہ سے 3 سے 1978ء میں اقوام متحد کے انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

a)

محترمہ فاطمہ جناح

b)

پیگم رعنا لیاقت علی خان

c)

بیگم شاہنواز

7.

سرسید احمد خان کا سب سے بڑا کارنامہ 1857ء میں ــــــــــــ کا قیام ہے۔

a)

علی گڑھ یونی ورسٹی

b)

غازی پور کالج

c)

الہ آباد کالج

8.

قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ سن ـــــــــــــــــــ میں آل انڈیا مسلم لیگ کے رہنما منتخب کیے گئے۔

a)

۱۹۱۱

b)

۱۹۱۲

c)

۱۹۱۳

9.

سرسید احمد خان نے ـــــــــــــــــــ میں سائنٹفک سوسائٹی کی بنیاد ڈالی۔

a)

دہلی

b)

غازی پور

c)

استنمبول

10.

قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ نے ۔ـــــــــــــــــــــــ کے لنکن ان کالج سے قانون کا امتحان پاس کیا۔

a)

برطانیہ

b)

آسٹریلیا

c)

امریکہ

11.

دنیا کی ترقی کے لئے کس تہذیب نے کام کیا؟

a)

یونانی

b)

روس

c)

گندھارا

d)

رومی

12.

بدھ مت اپنی مذہبی رسومات کہاں ادا کرتے ہیں؟

a)

مندر

b)

اسٹوپا

c)

چرچ

d)

مقبرہ

13.

سال قبل رومیوں نے کون سا کھیل ایجاد کیا؟

a)

کرکٹ

b)

شطرنج

c)

اولمپک

d)

پولو

14.

مواصلات کسے کہتے ہیں؟

a)

زبان ایجاد کرنا

b)

رسم کرنا

c)

کہانی سننا

d)

ایک جگہ سے دوسری جگہ معلومات پہنچانا

15.

جدید مواصلات کے ذرائع کون سے ہیں؟

a)

ٹی وی ریڈیو

b)

کتاب

c)

اخبار

d)

رسالہ

16.

مواصلات کےبنیادی ذرائع کون سے ہیں؟

a)

ذرائع ابلاغ

b)

شوشل میڈیا

c)

شوشل میڈیا ۔ذرائع ابلاغ

d)

پتہ نہیں

17.

شوشل میڈیا میں فرق؟

a)

قریبی افراد سےرابطہ

b)

عوام کو معلومات پہنچانا

18.

یونان کا دار الخلافہ کون سا شہر بنا ؟

a)

لاریسا

b)

پٹراس

c)

ایتھنز

19.

یونان کا مشہور طرز تعمیرکیا تھا؟

a)

لکری

b)

سنگ مرمر

c)

کنکریٹ

d)

سمنٹ

20.

برصغیر میں کون سا نظام قائم ہوا؟

a)

قانونی نظام

b)

نہری نطام

c)

شہری نظام