wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 5 Urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

ارض کے معانی___________ ہیں۔

a)

ستارے

b)

زمین

c)

آسمان

d)

چاند

2.

____________ تفہیم کے معانی ہیں

a)

لکھنا

b)

پڑھنا

c)

سوچنا

d)

سمجھنا

3.

ترانہ __________ کو کہتے ہیں

a)

نظم

b)

کہانی

c)

قصّہ

d)

پیراگراف

4.

انبساط __________ کو کہتے ہیں

a)

غم

b)

آرادی

c)

کھیل

d)

خوشی

5.

تاسف ___________ کو کہا جاتا ہے

a)

غم

b)

سرور

c)

خوشی

d)

آزادی

6.

پاکستان کا قومی ترانہ ________ نے لکھا۔

a)

مولانا عبدالکلام

b)

علّامہ اقبال

c)

فیض احمد فیض

d)

حفیظ جالندھری

7.

پاکستان کے قومی ترانہ میں _____ لفظ اردو کا ہے

a)

شان

b)

پاک

c)

کا

d)

سر

8.

پاکستان کا قومی ترانہ _____________ زبان میں لکھا گیا

a)

اردو اور ہندی

b)

اردو اور فارسی

c)

اردو اور عربی

d)

اردو اور پشتو

9.

فعل کی _____________ اقسام ہیں

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

10.

دئیے گئے جملے میں سے مفعول پہچانیں

احمد نے آم کھایا

a)

احمد

b)

آم

c)

کھایا

d)

مجھے نہیں پتا

11.

دئیے گئے جملے میں سے فاعل پہچانیں

سارہ نے کتاب خریدی

a)

سارہ

b)

کتاب

c)

خریدی

d)

نے

12.

دئیے گئے جملے میں سے فعل پہچانیں

ہم روز اسکول جاتے ہیں

a)

ہم

b)

اسکول

c)

جاتے

d)

روز

13.

کون سا جملہ درست ہے؟

a)

تم میرے کو کتاب دو

b)

میرے ساتھ ایک کتاب ہے

c)

لڑکے نے قرآن پڑھا

d)

استاد نے بچّے کو تھپڑ دیا

14.

کون سے لفظ املا کے حساب سے درست ہے؟

a)

قمیس

b)

حاتھ

c)

لڑقا

d)

زمین

15.

کون سے جملہ فعل مستقبل کو ظاہر کر رہا ہے؟

a)

میں سکول جاتا ہوں

b)

میں سکول گیا تھا

c)

میں سکول جاؤں گا

d)

میں سکول جارہا ہوں