NEW
Font size
Worksheets2020اردو جماعت پنجم ماہانہ ٹیسٹ ستمبر
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
س1۔مصرعہ مکمل کریں
امن اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نشان
خوشی
آزاری
ہمت
س2۔بیر عثمان کس شہر میں موجود ہے؟
مکہ مکرمہ
جدہ
مدینہ منورہ
س 3۔"پاک وطن ہے پاکستان "نظم میں گلشن سے کیا مراد ہے ؟
گاؤں
باغ
پاکستان
س4۔محترمہ فاطمہ جناح کو کیا لقب دیا گیا؟
قائد عوام
قائد حزب اختلاف
مادر ملت
س5۔پربت کے کیا معنی ہیں ؟
سخت جگہ
میدان
پہاڑ
س6۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے یہودی سے کیا خریدا؟
زمینِ
غلام
کنواں
س7۔نظم "پاک وطن ہے پاکستان " میں امن اور آزادی کا نشان سے کیا مراد ہے؟
پاکستان
پاکستانی پر چم
پاکستانی لوگ
س8۔ محترمہ فاطمہ جناح کہاں پیدا ہوئیں ؟
بمبئی
کراچی
لاہور
س9۔جب مسلمان ہجرت کر کے مدینہ منورہ آۓ تو وہاں کس چیز کی شدید قلت تھی؟
گندم کی
چاول کی
پانی کی
س10۔بادشاہی مسجد کس مغل بادشاہ نے تعمیر کروائی ؟
شاہ جہان
اکبر
اورنگ زیب عالمگیر
س11۔محترمہ فاطمہ جناح نے آزادی کی جدوجہد کے لیے خواتین کو کس سیاسی پلیٹ فارم پر جمع کیا ؟
کانگرس
مسلم لیگ
عوامی تحریک
س12۔بادشاہی مسجد لاہور کے صحن میں کتنے نمازیوں کی گنجائش موجود ہے ؟
ایک لاکھ
ایک لاکھ سے زائد
دو لاکھ
س13۔اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بادشاہی مسجد کو قرار دیا ؟
عالمی ورثہ
علاقائی ورثہ
قومی ورثہ
س14۔محترمہ فاطمہ جناح کس شعبہ کی معالج تھیں؟
دانتوں کی معالج
دل کی معالج
دماغ کی معالج
