NEW
Font size
Worksheetsحضرت عیسیٰ
Total questions: 12
Worksheet time: 60secs
حضر ت عیسیٰ کو سولی چڑھانے کی سا زشکس نے کی؟
یہو دی علما نے
رومی با دشا ہ نے
رومی گو رنر نے
حضر ت عیسیٰ کن کی طر ف نبی بنا کر بھیجے گئے؟
اہلِ عرب
اہلِ روم
اہلِ اسرائیل
حضر ت عیسیٰ نے کتنے سال کی عمر میں دین کی تبلیغ کا آغاز کیا؟
۳۰سال
۳۵سال
۲۵سال
اللہ تعا لیٰ کے دین کی خاطر کیا بر داشت کر تے ہیں؟
خو شیا ں
مشکلات
پر یشا نیا ں
حواری کا مطلب ہے۔
دوست
اللہ کا بندہ
جا ننے والا
انبیا کرام کاسلسلہ شروع ہوا ۔
حضر ت اسما عیل سے
حضر ت آدم سے
حضرت مو سیٰ
بنی اسرائیل کے مذہبی راہنمائوں نے اللہ تعا لیٰ کی کو ن سی کتا ب بدل ڈالی؟
زبور
قرآن مجید
تورات
حضرت عیسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے عطا کیے تھے۔
بے شما ر خزانے
بے شما ر معجزے
بے شما رپیسے
دین کی تبلیغ کے دوران حضرت عیسیٰ کی مخا لفت کی۔
یہو د یو ں نے
کا فرو ں نے
عیسا ئیو ں نے
حضر ت عیسیٰ سے غداری کی۔
ایک حواری نے
ایک یہو دی نے
ایک کا فر نے
حضرت عیسیٰ کے حواریو ں نے وعدہ کیا ۔
جا ں نثا ری اور وفا داری کا
جا ں نثا ری اور سچا ئی کا
جا ں نثا ری اور محبت کا
اللہ تعا لی نے زندہ آسما نو ں پر اٹھا لیا ۔
حضرت شعیب کو
حضرت زکر یا کو
حضر ت عیسیٰ کو
