wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سنگا پور کی سیر

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سنگا پور جانےوالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرور جاتے ہیں۔

a)

ہوٹل

b)

باغ

c)

سنٹوزا جزیرے

d)

پارک

2.

لفظ مکمل کریں۔ س،ن،۔۔۔،ا،پ،،و۔۔۔۔

a)

گ،ن

b)

گ،ا

c)

گ،ر

d)

گ،س

3.

۔۔۔۔۔۔۔ موسیقی پر رقص کرتا ہے۔

a)

روشنی

b)

پانی

c)

حیوان

d)

انسان

4.

یہ تصویر کس کو ظاہر کر رہی ہے؟

a)

مونو ریل

b)

ریل گاڑی

c)

جہاز

d)

کیبل کار

5.

یہ مجسمے ۔۔۔۔۔۔۔ کے بنے ہوئے ہیں۔

a)

موم

b)

مٹی

c)

لکڑی

d)

پلاسٹک

6.

مادام تساو کا عجائب گھر ۔۔۔۔۔۔۔ میں ہے۔

a)

سنگا پور

b)

امریکہ

c)

افریقہ

d)

لندن

7.

ایم ۔آر۔ٹی ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

مونو ریل

b)

ریل گاڑی

c)

انڈر گراوند ٹرین

d)

کار

8.

اس عجائب گھر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

کیبل کار

b)

سنٹوزا جزیرہ

c)

مادام تساو

d)

سرنڈر چیمبر

9.

پاکستان کے شہر مری اور اسلام آباد کو ملائیں تو ۔۔۔۔۔۔۔ بنتا ہے۔

a)

لندن

b)

سنگا پور

c)

امریکہ

d)

افریقہ

10.

۔۔۔۔۔،ی،ر،ی سواری کانام مکمل کریں۔

a)

ف

b)

م

c)

ن

d)

ج

11.

معزرت کا معنی ہے۔

a)

بات

b)

دعا

c)

گناہ

d)

معافی

12.

بلند کا مطلب ہے۔

a)

اونچا

b)

نیچا

c)

سیدھا

d)

الٹا