Worksheetsہمارے پڑوسی
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
اچھے پڑوسی کو کیا کہا جاتا ہے؟
رحمت
ذحمت
نعمت
مرزا صاحب کس چیز کے شوقین ہیں؟
ریڈیو
اخبار
ٹی وی
ریڈیو کس کی ایجاد ہے؟
گرام بیل
ما رکونی
ایڈسن
مرزا صاحب کا ریڈیو دن کے کتنے گھنٹے بجتا نہیں چیختا ہے؟
22
23
24
25
جلالی صاحب نے اپنی عمر کے کئی سال کس مغربی ملک میں گزارے ہیں؟
امریکا
افریقا
یورپ
جلالی صاحب کی کس سواری کی وجہ سے قبر کے مردوں کی نیند میں خلل پڑ جاتا ہے؟
رکشہ
موٹر سائیکل
موٹر کار
کس کے گھر کو چڑیا گھر کہا جاتا ہے؟
طفیلی صاحب
نازک صاحب
جلالی صاحب
جمالی صاحب
طفیلی صاحب کیا چیز ادھا ر لے گئے تھے؟
استری
کیتلی
کتاب
اخبار
جمالی صاحب کی پررونق محفل کی وجہ سے محلے والوں کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟
چوکیدار کی ضرورت نہیں پڑتی
بچے کھیلتے نظر آتے ہیں
چور نہیں آسکتا
نازک صاحب جانوروں کی غلاظت اور گھر کا کوڑا کہاں پھنیکتے ہیں؟
گھر کے باہر کلھے میدان میں
گھر کے بایر کوڑا دان میں
گھر کے باہر سڑک پر
