NEW
Font size
Worksheetsاطا عتِ رسولﷺ
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
اطا عت کا مطلب ہے۔
تو جہ
اتبا ع
عقل مند ی
رسول اللہﷺ کی رسا لت پر
یقین ر کھنا فر ض ہے
ایما ن رکھنا فر ض ہے۔
بھر وسہ رکھنا فر ض ہے
قرآنِ پاک کے احکا م سمجھے جا سکتے ہیں۔
رسول اللہﷺ کی اطا عت اور فر ما نبرداری سے
رسول اللہﷺ کی اطا عت اور محبت سے
رسول اللہﷺ کی اطا عت اور ایما نداری سے
اللہ تعا لیٰ نے اپنی محبت کے حصول کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
آپﷺ کی خد مت سے
آپ ﷺ کی فرمانبرداری سے
آپﷺ کی اطا عت سے
رسول اللہﷺ کے فیصلو ں کے مطا بق عمل کر نا۔
ایما ن کی بنیا دی شر ط ہے۔
محبت کی بنیا دی شر ط ہے۔
اطا عت کی بنیا دی شر ط ہے۔
اللہ تعا لیٰ نے نبی کر یم ﷺ پر نا زل کیا ۔
انجیل کو
قر آنِ مجید کو
زبو ر کو
ہر معا ملے میں نبی پاک ﷺ کے نقشِ قدم پر چلتے تھے۔
یہو دی
منا فقین
صحا بہ کرام
مسجد کے دروازے سے داخل ہو رہے تھے۔
حضر ت عبد اللہ بن جبیر
حضر ت عبد اللہ بن مسعود
حضر ت عبد اللہ بن حجش
ہر وہ شخص جہنم کا ایند ھن بنے گا ۔
جو رسول اللہﷺ کی اتبا ع و اطا عت نہیں کر ے گا۔
جو رسول اللہﷺ کی اتبا ع و محبت نہیں کر ے گا۔
جو رسول اللہﷺ کی اتبا ع و خد مت نہیں کر ے گا۔
رسول اللہ ﷺ کے مبا رک طر یقو ں پر عمل کر نا ۔
ہر مسلما ن کی زند گی کے تما م اعما ل کے لئے ضروری ہے۔
ہر مسلما ن کی زند گی کے تما م معا ملا ت کے لئے ضروری ہے۔
ہر مسلما ن کی زند گی کے تما م افعال کے لئے ضروری ہے۔
