NEW
Font size
Worksheetsاردو ردیف
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
شعر میں ردیف کون سے الفاظ ہوتے ہیں
وہ الفاظ جو بار بار آتے ہیں
ایک جیسی آواز والے الفاظ
ہمیشہ آخری لفظ
ہمیشہ پہلا لفظ
اس شعر میں ردیف کیا ہے
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں
کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
میں
کارخانے، زمانے
اوپر والے دونوں جواب صحیح ہیں
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
شطرنج میں جی ان کا بہل جائے تو اچھا
اے مہرؔ یہ چال اچھی ہے چل جائے تو اچھا
بہل اور چل
جائے تو اچھا
جی اور اچھی
اس شعر میں ردیف کیا ہے
سب ضرورت کا تو سامان ہے گھر میں رہئے
کیا ہوا گر کوئی ہلکان ہے گھر میں رہئے
گھر اور گھر
گھر میں رہیے
سامان اور ہلکان
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کھوتی ہے
بہار اور اعتبار
کھوتی ہے
ہے
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
آخر اس درد کی دوا کیا ہے
کیا ہے
دوا اور ہوا
دونوں جواب صحیح ہیں
اس شعرمیں ردیف کیا ہے؟
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
تو اور گفتگو
کیا ہے
ہر اور تمھیں
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
لب اور زندگی
میری
تمنا اور خدایا
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
ہر مسرت سے کنارا کر لیا
ہم نے تیرا غم گوارا کر لیا
کر
کر لیا
کنارا اور گوارا
ہر اور ہم
اس شعر میں ردیف کیا ہے؟
کوئی امید بر نہیں آتی
کوئی صورت نظر نہیں آتی
نہیں آتی
بر اور نظر
کوئی
