Font size
S
M
L
XL
Worksheetsوقت کوئز
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
وقت کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟
a)
گھنٹے ، منٹ اور کلوگرام
b)
کلوگرام,گھنٹے
c)
ان میں سے کوئی نہیں
d)
گھنٹے ، منٹ اور سیکنڈ
2.
ان میں سے کس کی قیمت وقت سے زیادہ ہے
a)
ہیرا
b)
جواہرات
c)
گاڑی
d)
یہ سب
3.
بجلی سے زیادہ تیز کیا ہے
a)
آواز
b)
گاڑی
c)
وقت
d)
ٹرین
4.
ہمیں اپنا وقت کیسے گزارنا چاہیے؟
a)
اچھے کام میں
b)
بیکار بیٹھو
c)
اللہ کی عبادت
d)
پڑھنا
5.
وقت کی قیمت ہیرے سے کم ہے۔
a)
b)
6.
ان میں سے کون سا وقت سے زیادہ سست ہے۔
a)
روشنی
b)
بجلی
c)
ہوائی جہاز
d)
یہ سب
7.
کونسی مشین ہمیں وقت دکھاتا ہے
a)
b)
c)
8.
ایک گھنٹے میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں۔
a)
b)
9.
ایک دن میں چوبیس منٹ ہوتے ہیں۔
a)
b)
10.
ایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں۔
a)
b)
11.
کیا آپ کو میرا کوئز پسند آیا؟
آپ میرے کوئز کی درجہ بندی کیسے کرتے ہیں؟یہ انگریزی میں لکھیں
4 lines
Reset
