NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsصداقت /حضرت خدیجہؓ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsصداقت کا مطلب؟
سچائی
جھوٹ
سچائی کی کتنی قسمیں ہیں؟
پانچ
تین
صادق اور امین کن کے القاب تھے؟
حضرت ابوبکر صدیقؓ
حضرت محمدﷺ
صداقت کِس کی پہچان ہے؟
مومن
کافر
حضرت خدیجہؓ کا لقب کیا تھا؟
طاہرہ
طیبہ
حضرت خدیجہؓ کے نکاح کے وقت انکی عمر کتنی تھی؟
25برس
40برس
حضرت خدیجہؓ کی والدہ کا نام کیا تھا؟
فاطمہ بنت عبداللہ
فاطمہ بنت زائدہ
نبی پاکﷺ پر کس عمر میں وحی نازل ہوئی؟
40برس
30برس
عورتوں میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
حضرت عائشہؓ
حضرت خدیجہؓ
حضرت خدیجہؓ کا انتقال کب ہوا؟
11رمضان المبارک
15رمضان المبارک
10 questions
تشبیہ کا علم
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
اردو کوئز جماعت ششم 2جون 2021
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
Islamiat Quiz
Worksheet
•
6th Grade
10 questions
ؓحضرت علی
Worksheet
•
6th Grade
8 questions
اللہ پر ایمان اور توحید
Worksheet
•
6th Grade
6 questions
حج اور اسکی اہمیت
Worksheet
•
6th Grade
6 questions
کثیرالانتخابی سوالات،مختصر سوالات،تصویری سوالات، پیراگراف
Worksheet
•
5th - 6th Grade
15 questions
GRADE 6 QUIZ ISLAMIC STUDIES
Worksheet
•
6th Grade