Font size
S
M
L
XL
Worksheetsیہ کیسے مسیحا ہیں؟
Total questions: 10
Worksheet time: 14mins
Name
Class
Date
1.
سبق " یہ کیسے مسیحا ہیں؟" کے مصنف کا نام کیا ہے
a)
پطرس بخاری
b)
نظیر اکبر آبادی
c)
ابنِ انشا
d)
علامہ اقبال
2.
محاورہ مکمل کیجیے
لکڑ ہضم ---------- ہضم
a)
پتھر
b)
اینٹ
c)
مٹی
d)
پھول
3.
دانت کا درد بڑی ظالم چیز ہے۔
وضاحت کیجیے
4 lines
4.
لفظ " اتاشی" کے معنی ہیں
a)
ڈاکٹر
b)
دوست
c)
استاد
d)
مریض
5.
یہاں ڈاٹر کے پاس دوا نہیں ہوتی صرف ــــــــــــــــــ اور مشورہ ہوتا ہے
(a)
6.
ہمارا محلہ عین مرکزی ــــــــــ میں آکسفورڈ اسٹریٹ کے پاس ہے
(a)
7.
کیا مصنف کے دانت کے ڈاکٹر کی دوراندیشی سے آپ متفق ہیں؟
a)
ہاں
b)
نہیں
c)
پتہ نہیں
8.
وضاحت کیجیے۔
ہم لکھ چکے کہ یہاں عربوں کی ریل پیل ہے
4 lines
9.
وضاحت کیجیے۔
آپ کا جبڑا ٹوٹ گیا ہو، تو بسم اللہ آئیے۔
4 lines
10.
اگر آپ کو دماغ کا علاج کروانا مقصود ہو تو آپ کہاں جائیں گے؟
a)
لندن
b)
پاکستان
c)
معلوم نہیں
Reset
