Worksheetsہم بچے نظم کو ئز نمبر 1
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
ہم بچّے نظم کس مو ضوع پر لکھی گئی ؟
دوستی کے مو ضوع پر
مزدور بچوّں کی حالت پر
پا کستانیوں پر
نظم میں بچّوں کی فطرت کس قسم کی بتا ئی گئی ؟
بھولے بھالے ، معصوم
چالاک ، مکار
جھوٹے ، مطلبی
لوگوں کا رویہ بچوں کے ساتھ کس قسم کا ہوتا ہے ؟
ہمدردانہ
ظالمانہ
دوستانہ
لوگوں کے رویّے سے ان بچوں پر کیا اثر پڑتا ہے ؟
مسائل حل ہوتے
پریشانیوں میں اضافہ
دولت ملتی ہے
قالین بنانے والے بچوں کو صحت کے حوالے سے کیا تکلیف ہوتی ہے ؟
سانس کی بیماریوں سے موت
کینسر کی بیماری
عمر زیادہ ہوتی ہے
پیٹ کی آگ بجھانے سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟
بھوک کا خاتمہ
محنت کروانا
غربت کا بڑھنا
نظم نے آپ کے احساسات پر کیا اثر ڈالا ؟
دکھ تکلیف کا سامنا
خوشی ہونا
ڈر و خوف کا خاتمہ
بچوں کے کام کرنے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہو سکتی ہے ؟
تعلیم میں اضافہ
دولت کی تقسیم
ہنر و تعلیم کی کمی
بچّوں کی حالت بہتر کرنے کے لیے کیا اقدام کرنا ہو گا ؟
ہنر سکھانا ہو گا
قانون سازی کرنا ہو گی
قوانیں پرعمل کر وانا
مالکان کا رویہ ان بچوں کے ساتھ کس قسم کا نظر آتا ہے ؟
پیار و محبت کا
مکاری و عیاری کا
ہمدردی و بھا ئی چارے کا
