NEW
Font size
WorksheetsQUIZ " 1 " 22-23
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
اسمِ معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟
ایک
دو
تین
چار
اسمِ معرفہ کسے کہتے ہیں؟
کسی خاص جگہ کو
کسی عام چیز کو
کسی عام جگہ کو
کسی عام چیز کو
اسمِ علم سے مراد ہے۔
کسی خاص اشخاص کی پہچان
کسی عام اشخاص کی پہچان
کسی خاص چیز کی پہچان
کسی عام چیز کی پہچان
قائد اعظم محمد علی جناح کس کی مثال ہے؟
اسمِ معرفہ
اسمِ علم
اسمِ نکرہ
اسمِ ضمیر
اسمِ ضمیر کسے کہتے ہیں؟
جو کسی ایک نام کے لیئے استعمال ہوں
جو کسی دوسرے اسم کی جگہ استعمال ہوں
جو سب کے لیئے استعمال ہوں
جو کسی کے لیئے بھی استعمال نہ ہوں
وہ ایک نیک خا تون ہیں۔کس کی مثال ہے؟
اسمِ نکرہ
اسمِ معرفہ
اسمِ ضمیر
اسمِ علم
وہ اسم جسے کسی شخص ،جگہ، یاچیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیئے استعمال کیا جائے اسے
اسمِ علم
اسمِ اشارہ
اسمِ ضمیر
اسمِ معرفہ
وہ اسم جب تک اس کے ساتھ کوئی جملہ نہ ملایا جائے تب تک اس کے معنی سمجھ میں نہیں آتےاُسے
اسمِ علم
اسمِ معرفہ
اسمِ موصول
اسمِ نکرہ
جو محنت کرتا ہے وہی کا میاب ہوتا ہے کس کی مثال ہے؟
اسمِ معرفہ
اسمِ موصول
اسمِ نکرہ
اسمِ علم
اسمِ اشارہ میں اشارے کتنے طرح کے ہوتے ہیں ؟
دو طرح کے
تین طرح کے
چار طرح کے
پانچ طرح کے
