wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

علامہ اقبال24-25(جماعت ہشتم)

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کب پیدا ہوئے؟

a)

1877

b)

1818

c)

1819

2.

علامہ اقبال کو سب سے پہلے کون سے استاد کے پاس لے جایا گیا؟

a)

مولانا غلام حسن

b)

مولانا غلام حسین

c)

سر سید احمد

3.

علامہ اقبال نے تعلیم کی ابتدا کس سے کی؟

a)

انگریزی سے

b)

قرآن سے

c)

فارسی سے

4.

علامہ اقبال نے میٹرک کون سے سن میں کیا؟

a)

1895

b)

1894

c)

1893

5.

علامہ اقبال نے بی-اے کی کلاسز کے لیئے کون سے کالج میں داخلہ لیا؟

a)

پرائیوٹ کالج

b)

گورنمنٹ کالج

c)

یونیورسٹی

6.

علامہ اقبال نے بی-اے کی ڈ گری کب حا صل کی؟

a)

1892

b)

1898

c)

1998

7.

علامہ اقبال نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیئے کہاں کا ارادہ کیا؟

a)

جرمنی ،انگلستان

b)

جرمنی ،امریکہ

c)

جرمنی،پاکستان

8.

اقبال کتنے سال تک اوریئینٹل کالج میں رہے؟

a)

4 سال تک

b)

5 سال تک

c)

6 سال تک

9.

اعلیٰ تعلیم کے لیئے دوسرے ملک کب گئے؟

a)

25 دسمبر

b)

26 دسمبر

c)

27 دسمبر

10.

کون سی یو نیورسٹی سے فلسفہ اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی؟

a)

میونخ

b)

فرانس

c)

جرمنی