NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu kahani
Total questions: 6
Worksheet time: 12mins
Name
Class
Date
1.
کہانی ٌگیا وقت پھر ہاتھ نہیں ٓ آتا میں کردار کتنے ہیں۔
a)
چار
b)
تین
c)
دو
d)
ایک
2.
کسان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی اور شرط لگائی وہ شرط
a)
ساری بالیں توڑ لینا
b)
ایک بھی بالی کو ہاتھ نہ لگانا
c)
سب اچھی بالیں توڑ لینا
d)
خراب بالی الگ کردینا
3.
کسان نے دوسری شرط کیا رکھی؟
a)
بار بار مڑ کر دیکھتے رہنا
b)
ایک بار مڑ کر دیکھ لینا
c)
دو با مڑ کر دیکھ لینا
d)
ایک بار بھی مڑ کر نہیں دیکھنا
4.
کہانی سے سبق حاصل ہوتا ہے؟
a)
وقت پر کام کرو
b)
وقت بے وقت کھیلا نہ کرو
c)
وقت کی قدر کرو
d)
اچھے وقت کا انتظار کرو
5.
کسان کے بیٹے نے بالیں جمع کیں
a)
چار
b)
تین
c)
دو
d)
کوئی بھی نہیں
6.
کہانی میں بیٹا تھا
a)
فرما ں بردار
b)
تنگ نظر
c)
کنجوس
d)
محنتی
Reset
