wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قائدِ اعظم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قائدِ اعظم کی تاریخِ پیدائش

a)

1874

b)

1875

c)

1876

d)

1877

2.

قائدِ اعطم نے ابتدائی تعلیم حاصل کی

a)

لاہور سے

b)

کراچی سے

c)

اسلام آباد سے

d)

فیصل آباد سے

3.

قائدِ اعظم کی جائے پیدائش ہے

a)

کراچی

b)

لاہور

c)

ملتان

d)

اسلالم آباد

4.

تاریخِ وفات

a)

1947

b)

1948

c)

1949

d)

1950

5.

قائدِ اعظم کا پیشہ

a)

ڈاکٹر

b)

وکیل

c)

جج

d)

انجینئر

6.

قائدِ اعظم کا اصل نام

a)

محمد علی

b)

علی جناح

c)

قائد

d)

جناح قائد

7.

قائد اعظم کا مزار کس نے ڈیزائن کیا تھا؟

a)

Architect Kamran Khan

b)

Architect Mansoor Jamal

c)

Architect Yahya Merchant

8.

تقسیم ہند 1947ﺀ کے وقت تقریباً کتنے لوگوں نے ہجرت کی تھی (جو تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت تھی)؟

a)

85 Lakh

b)

50 Lakh

c)

30 Lakh

9.

قائد اعظم نے وکالت کی ڈگری کس سن میں پاس کی؟

a)

1890

b)

1892

c)

1895

10.

یہ تاریخی تصویر کس تاریخ اور کس موقع پر لی گئی ہے؟

a)

اگست 1947 ,11,قائد اعظم کی بطور پاکستان کے گورنر جنرل نئ قانون ساز اسمبلی سے خطاب

b)

1916 جب قائد اعظم مسلم لیگ کے صدر بنے

c)

1940 قرار داد پاکستان کے دوران