NEW
Font size
WorksheetsAlfaz Mayni Of Hamd Urdu
Total questions: 15
Worksheet time: 11mins
عالم (Say: Aalam)
دنیا
انسان
جانور
یہ غلط لفظ ہے
صنعت
کارکن (Worker)
کاریگری
ملک
عمارت
بر و بحر
سمندر
زمین (Earth)
پینے کا پانی
خشکی اور پانی
ضد
کمی بیشی
بہت زیادہ
کم اور زیادہ
بہت کم
کیسی چیز کا نا ہونے کو کھتے ہین
شان یکتائی
جوعزت نہیں کرتا
جس کی عزت نا ہو
عزت کرنے والا
اکیلا عزت والا
اوصاف
درست
عدالت
خوبیان
خواہش
ملک (Say: m-i-l-k)
جائداد
چیزیں
ہمارے گھر کو یہ کہتے ہیں
ایسا کوئی لفظ نہیں ہے۔
جاہ و حشمت
روشن کرنا
شوکت
شان و شوکت
شان
دُکھانا
آنکھوں کے سامنے کرنا
تکلیف دینا
کسی کو خوش کرنا
ظاہر ہونا
اَجل
زندہ کرنا
ضد کرنا
موت
دُنیا
سبزۂ گل
باغ
گھر کے پچھواڑے (Backyard)
کھیل کے میدان
ہریالی
معبود
جس کی عبادت کی جائے
مسجد
عبادت کرنا
عبادت کارنے والا
جَلانا
نشان
آگ
روشن کرنا
بلب
برحق
غلط راستہ پرچلنا
صحیح راستہ پرچلنا
غلط
درست
عالمِ (Say: aa-l-i-m)
علم
علم رکھنے والا
ایسا شخص جس کو کوئی علم نہیں ہے
اسکول میں اسباق
(the lessons in school)
