wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اذان،فضیلت و اہمیت

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اذان کے لفظی معنی ہیں۔

a)

اطلاع دینا

b)

حکم دینا

2.

اذان کی آواز دِن میں کتنی بار بلند ہوتی ہے؟

a)

7 بار

b)

5 بار

3.

اذان کی آواز بلند کرنے والے کو کہتے ہیں

a)

امام

b)

مؤذ ن

4.

اذان کے وقت شیطان پر طاری ہو جاتا ہے۔

a)

خوف

b)

خوشی

5.

حضور اکرمﷺ نے اذان کے الفاظ سکھائے

a)

حضرت عمرؓ کو

b)

حضرت بلالؓ کو

6.

اذان کی آواز سے مسلمان پر کیا اثر پڑتا ہے؟

a)

ایمان مضبوط ہوتا ہے

b)

پریشان ہوتا ہے

7.

اذان کی آواز بلند ہوتی ہے

a)

صرف پاکستان میں

b)

پوری دنیا میں

8.

اذان مسلمانوں کے لیئے دعوت ہے

a)

اتحاد و اتفاق کی

b)

لڑائی جھگڑے کی

9.

مؤ ذ ن کا اسلامی معاشرے میں _________مقام ہے

a)

نیچا

b)

اونچا

10.

اذان کہنے والا بند وں کو _________________کے لیئے پکارتا ہے

a)

قرآن پاک پڑھنے کے لیئے

b)

نماز پڑھنے کے لیئے