wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 5_O Islamic Studies Pre-Midterm Test Oct 2021

Total questions: 15

Worksheet time: 13mins

Name
Class
Date
1.

کون سا دن ہفتے کے تمام دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن ہے؟

a)

جمعرات

b)

جمعہ

c)

ہفتہ

2.

عیدالفطر کب منائی جاتی ہے؟

a)

یکم شوال

b)

یکم رمضان

c)

یکم شعبان

3.

شریعت اسلامیہ میں عبادت کا مفہوم بہت ______ہے۔

a)

سادہ

b)

وسیع

c)

مختصر

4.

میثاق مدینہ کن کے درمیان طے پایا؟

a)

مسلمانوں ، یہودیوں اور دیگر قبائل

b)

مسلمانوں، عیسائیوں، اور دیگر قبائل

c)

عیسائیوں، مہاجروں اور دیگر قبائل

5.

مواخات کس زبان کا لفظ ہے؟

a)

اردو

b)

فارسی

c)

عربی

6.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین کو کس کے مکان میں جمع کیا؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت انس بن مالک

c)

حضرت زید بن حارثہ

7.

گناہوں سے بچنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے؟

a)

روزہ

b)

عمرہ

c)

زکوۃ

8.

میثاق مدینہ کی رو سے کس شہر کا دفاع اور مضبوط ہو گیا؟

a)

مکہ مکرمہ

b)

طائف

c)

مدینہ منورہ

9.

بدر کی لڑائی کس مہینے میں ہوئی؟

a)

شعبان المعظم

b)

رمضان المبارک

c)

محرم الحرام

10.

غزوہ بدر میں کفار کی تعداد کتنی تھی؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

تین ہزار

11.

غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

a)

8

b)

12

c)

14

12.

کس عبادت سے انسان میں نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے؟

a)

زکوۃ ادا کرنے سے

b)

کلمہ طیبہ پڑھنے سے

c)

روزہ رکھنے سے

13.

قیامت کے دن روئی کے گالوں کی طرح اڑیں گے؟

a)

دریا

b)

پہاڑ

c)

بادل

14.

عیدین کی نماز میں کل کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟

a)

6

b)

4

c)

2

15.

Student's Name/Class/Section:

4 lines