wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 6 Urdu

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

نظم ہماری زمین کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

مظفر وارثی

b)

وجیہہ رضوی

c)

ضمیر جعفری

d)

علامہ اقبال

2.

زمین کے نیچے کون کون سے خزانے بھرے ہیں ؟

a)

ریت اور ہوا

b)

گیس اور پٹرول

c)

گیس اور بارش

d)

پٹرول اور پھل

3.

شاعر کے مطابق خوشیوں کی ضامن کون سی چیز ہے؟

a)

زمین

b)

پرندے

c)

ہوا

d)

بادل

4.

کسی ملک کی ترقی کا انحصار کن چیزوں پر ہے؟

a)

دوستی اور سبزہ

b)

زراعت وصنعت

c)

درآمدات

d)

اسلحہ بیچنے پر

5.

بنیادی طور پر ہمارا ملک کیساملک ہے؟

a)

صنعتی

b)

پرانا

c)

جدید

d)

زرعی

6.

قدیم زمانے میں زراعت کے پرانے طریقے۔۔۔۔۔

a)

نہیں تھے

b)

رائج تھے

c)

ملتے تھے

d)

کیوں تھے

7.

ہارویسٹر مشین کتنے آدمیوں کا کام کرتی ہے؟

a)

دو آدمیوں کا

b)

درجنوں آدمیوں کا

c)

بیسیوں آدمیوں کا

d)

سیکڑوں آدمیوں کا

8.

کس وجہ سے پانی کی عدم دستیابی مسئلہ نہیں رہی؟

a)

نہری نظام کی وجہ سے

b)

بارش کی وجہ سے

c)

کنوؤں کی وجہ سے

d)

تالابوں کی وجہ سے

9.

میجر صاحب نےکتنے منٹ تک بچوں کو فارم میں اگنے والی فصلوں ،پھلوں اور سبزیوں سے آگاہ کیا؟

a)

پانچ منٹ

b)

دس منٹ

c)

پندرہ منٹ

d)

بیس منٹ

10.

استادِ محترم نے ہیڈ ماسٹر صاحب کی اجازت سے کس زرعی فارم کے مینجر کو خط لکھا؟

a)

جاوید زری فارم

b)

راشد زرعی فارم

c)

شاداب زرعی فارم

d)

نون زرعی فارم

11.

سائنسی ترقی کی بدولت کس میں انقلاب آیا

a)

زرعی میداں میں

b)

زرعی دنیا میں

c)

زرعی شعبے میں

d)

زرعی فارم میں

12.

بچے کن کو دیکھ کر ششدر رہ گئے۔

a)

بغیر موسم کی سبزیوں کو

b)

بغیر موسم کے پھل

c)

جدید زرعی مشینوں کو

d)

سر سبز کھیتوں کو

13.

ملکوں کی ترقی کا انحصار زراعت و صنعت سے وابستہ ہے۔

a)

ہاں جی

b)

نہیں

14.

خط کے آغاز میں سب سے پہلے کیا تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

تاریخ

b)

پتہ

c)

آداب و تسلیمات

d)

ابتدائی جملہ

15.

خط کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

16.

رسمی خط کن کو لکھا جاتا ہے؟

a)

دوستوں کو

b)

رشتہ داروں سے

c)

دفتر / ادارے کو

d)

والدین کو

17.

خط کا آغاز کس جانب تحریر کیا جاتا ہے؟

a)

دائیں جانب

b)

بائیں جانب