wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت خدیجہ

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت خدیجہ کو مکہ والے کس لقب سے پکارتے تھے؟

a)

سیدنا

b)

طاہرہ

c)

طاہر

d)

سیدہ

2.

حضرت خدیجہ کب پیدا ہوئیں؟

a)

عام الفیل سے پندرہ سال پہلے

b)

عام الحزن سے پندرہ سال پہلے

c)

عام الفیل سے پندرہ سال بعد

d)

عام الحزن سے پندرہ سال بعد

3.

بنی کریمؐ سے شادی کے وقت حضرت خدیجہ کی عمر تھی

a)

پچیس سال

b)

تیس سال

c)

پینتیس سال

d)

چالیس سال

4.

حضرت خدیجہ کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

a)

سلائی کڑھائی

b)

سکول جاب

c)

تجارت

d)

اوپر والے تما م آپشن

5.

حضرت خدیجہ نے آپؐ کی کس صفت سے متاثر ہو کر شادی کی؟

a)

آپؐ کی خوبصورتی کی وجہ سے

b)

آپؐ کے حسب و نصب کو دیکھ کر

c)

آپؐ کے اعلی اخلاق کی وجہ سے

d)

اوپر والے تمام آپشن غلط ہیں

6.

حضرت خدیجہ نے کس کے ذریعے آپؐ کو شادی کا پیغآم بھیجا؟

a)

حضر ت عائشہ کے ذریعے

b)

حضرت فاطمہ کے ذریعے

c)

حضرت نفیسہ کے ذریعے

d)

حضرت آسیہ کے ذریعے

7.

پہلی وحی کا آغآز ہوا

a)

غارِ ثور سے

b)

بیت اللہ سے

c)

خانہ کعبہ سے

d)

غارِ حرا سے

8.

حضرت خدیجہ کتنے برس شعب ابی طالب میں رہیں

a)

دو سال

b)

تین سال

c)

چار سال

d)

پانچ سال

9.

جب آپؐ نے نبوت کا اعلان کیا توحضرت خدیجہ نے

a)

اس کی تحقیق کروائ

b)

فورا اسلام قبول کر لیا

c)

آپؐ کو دوبارہ سوچنے کی نصیحت کی

d)

معاملہ سے لاتعلقی کا اظہار کیا

10.

جب نبی کریم حضرت خدیجہ کا مال تجارت لے کر شام گئے تو

a)

حضرت خدیجہ خود آپؐ کے ساتھ گئیں

b)

آپ نے اپنے غلام کو ساتھ بھیجا

c)

آپ نے حضرت ابو طالب کو ساتھ بھیجا

d)

آپ نے کسی کو بھی ساتھ نہ بھیجا

11.

حضرت خدیجہ نے آپؐ کی صداقت اور ایمانداری کی شہرت سن کر حضرت محمدؐ کو کتنے معاوضے کی پیشکش کی؟

a)

دو گنے

b)

تین گنا

c)

چار گنا

d)

پانچ گنا

12.

حضرت خدیجہ نے اپنے کس غلام کو آپؐ کے ساتھ بھیجا

a)

بلال کو

b)

زید کو

c)

میسرہ کو

d)

نفیسہ کو

13.

حضرت خدیجہ کا انتقال ہوا

a)

8 نبوی میں

b)

10 نبوی میں

c)

9 نبوی میں

d)

11 نبوی میں

14.

نبوت کے کس سال آپؐ اور آپؐ کے اہل خانہ کو شعب ابی طالب بھیجا گیا۔

a)

نبوت کے پہلے سال

b)

نبوت کے تیسرے سال

c)

نبوت کے ساتویں سال

d)

ہجرتِ مدینہ کے بعد

15.

جس سال حضرت خدیجہ کا انتقال ہوا آپؐ نے اس سال کو قرار دیا؟

a)

عام الفیل

b)

عام الحزن

c)

عام الناس

d)

عام الہجرت

16.

اللہ تعالی نے حضرت خدیجہ کے ذریعے آپؐ کو

a)

دولت عطا کی

b)

اولاد عطا کی

c)

آپشن 1 اور 2 دونوں درست ہیں

d)

اوپر والے تمام آپشن غلط ہیں

17.

حضرت خدیجہ کے والد کا نام تھا؟

a)

محمد بن ہاشم

b)

اسد بن خویلد

c)

خویلد بن اسد

d)

ہاشم بن محمد

18.

حضرت خدیجہ کی والدہ کانام تھا؟

a)

فاطمہ بنت زائدہ

b)

رقیہ

c)

اسییہ

d)

زینب

19.

حضرت خدیجہ کے والد کا پیشہ کیا تھا

a)

باغبانی کرنا

b)

تجارت کرنا

c)

کپڑا بیچنا

d)

کپڑے سینا

20.

حضرت خیجہ کی کتنی بیٹیاں تھیں

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار