wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz Grade 6

Total questions: 17

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

" روند نا" کا مطلب ہے؟

a)

پرندہ

b)

سمندر

c)

پاؤں سے کچلنا

2.

"وسیع و عریض " کا مطلب ہے؟

a)

لمبی چوڑی

b)

گروہ

c)

بیٹا

3.

" برخاست" کا مطلب ہے؟

a)

اس کے سوا

b)

ذکر کیا گیا

c)

ختم

4.

" عصا" کا مطلب ہے؟

a)

بادشاہ

b)

چھڑی

c)

سورج

5.

"حرص" کا مطلب ہے؟

a)

لالچ

b)

باغ

c)

مرضی

6.

"مامور" کا مطلب ہے؟

a)

غلطی

b)

جس کو حکم ملا ہو

c)

ملاوٹ

7.

"شب " کا متضاد ہے؟

a)

کائنات

b)

روز

c)

سجدہ

8.

"معقول" کا متضاد ہے؟

a)

شہر

b)

شیشہ

c)

نا معقول

9.

"حاضر" کا متضاد ہے؟

a)

قوم

b)

غیر حاضر

c)

گھُن

10.

"جنگ" کا متضاد ہے؟

a)

محل

b)

امن

c)

ایمان

11.

"مکمل" کا متضاد ہے؟

a)

ذ ہین

b)

نا مکمل

c)

خوشحال

12.

طریقہ" کا جمع ہے؟

a)

طریقے

b)

کپڑے

c)

وظیفے

13.

" مشکل" کی جمع ہے؟

a)

صفات

b)

مشکلات

c)

تعلقات

14.

" نعمت" کی جمع ہے؟

a)

رحمتیں

b)

برکتیں

c)

نعمتیں

15.

"خطوط" کا واحد ہے؟

a)

خط

b)

رَس

c)

چھت

16.

"انہار" کا واحد ہے؟

a)

قہر

b)

شہر

c)

نہر

17.

"تحائف" کا واحد ہے؟

a)

صوفہ

b)

تحفہ

c)

کھولا