wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu-gr6-Reading comp

Total questions: 18

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

حضرت خدیجہ قبیلہ قریش کی شاخ بنو اُمیہ سے تعلق رکھتی تھیں۔

a)

درست

b)

غلط

2.

حضرت خدیجہ کی والدہ کا نام فاطمہ بنت زاءدہ تھا۔

a)

درست

b)

غلط

3.

اہل مکہ کا ذریعہ معاش کیا تھا؟

a)

تجارت

b)

کھیتی باڑی

4.

قریش کے تعلقات اندرون عرب اور بیرون عرب سے اچھے نہیں تھے۔

a)

غلط

b)

درست

5.

حضرت خدیجہ کے والد تاجر تھے۔

a)

درست

b)

غلط

6.

حضرت خدیجہ کا لقب کیا تھا؟

a)

خویلد

b)

طاہرہ

c)

الکبری

7.

حضرت خدیجہ قریش کی سب سے زیادہ مالدار خاتون تھیں۔

a)

درست

b)

غلط

8.

حضرت محمد حضرت خدیجہ کا سامان لے کر کہاں گے؟

a)

شام

b)

ترکی

c)

ایران

9.

حضرت محمد کی ذہانت کی وجہ سے تجارت میں بہت منافع ہوا۔

a)

درست

b)

غلط

10.

حضرت خدیجہ اور حضرت محمد کے کتنے بچے تھے؟

a)

دوبیٹے اور چار بیٹیاں

b)

دو بیٹے اور دو بیٹیاں

c)

تین بیٹے اور چار بیٹیاں

11.

دونوں بیٹوں کا انتقال بچپن میں ہو گیا۔

a)

درست

b)

غلط

12.

بیٹیوں کے نام کیا تھے؟

a)

زینب، رقیہ، اُم کلثوم، فاطمہ

b)

زینب، رقیہ، اُم کلثوم، عایشہ

c)

فاطمہ، عایشہ، زینب، رقیہ

13.

پہلی وحی کہاں نازل ہوی؟

a)

غار حرا

b)

غار طور

14.

ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہ کےکون تھے؟

a)

تایا زاد بھای

b)

چچا زاد بھای

c)

خالہ زاد بھای

15.

ورقہ بن نوفل عربی اور فارسی زبان کے عالم تھے۔

a)

غلط

b)

درست

16.

حضرت خدیجہ کب اللہ کو پیاری ہوگءیں

a)

پانچ رمضان

b)

گیارہ رمضان

c)

دس رمضان

17.

ورقہ بن نوفل نے حضرت محمد کے نبی ہونے کا خیال ظاہر کیا۔

a)

درست

b)

غلط

18.

حضرت محمد کے نبی ہونے کی تصدیق سب سے پہلے کس نے کی؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت خدیجہ