Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

"جنگل میں منگل ہونا "کے معنی ہیں "

a)

ویران جگہ میں رونق ہونا

b)

منگل کے دن جنگل میں جانا

2.

دوست کا موئنث کیا ہے ۔؟

a)

دوستی

b)

سہیلی

3.

پانی کیا ہے ؟

a)

مذکر

b)

مونث

4.

داماد کا موئنث کیا ہوتا ہے؟

a)

بہو

b)

ساس

5.

کمہار کاموئنث کیا ہے؟

a)

کمہارنی

b)

کمہارن

6.

محاورہ" اپنا سا منہ لے کر رہ جانا " کا کیا مطلب ہے؟

a)

شرم آجانا

b)

شرمندہ ہو جانا

7.

اس جملے میں کون سا محاورہ آئے گا ؟

علی کی شرارتوں نے سب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر رکھا ہے۔

a)

آگ بگولہ

b)

ناک میں دم

8.

زید نے کام کے دوران اپنے بھائی کے پیر پر کلہاڑی مار دی ۔کیا جملے میں محاورے کا درست استعمال کیا گیا ہے؟

a)

جی نہیں

b)

جی ہاں

9.

بھانجی کا مذکر کیا ہے؟

a)

بھتیجا

b)

بھانجا

10.

اس جملے مین کون سا محاورہ آئے گا ؟

پاکستان نے بھارت کو کرکٹ میچ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

گھی کے چراغ جلانا

b)

ناکوں چنے چبوادینا

11.

مصیبت بن جانا ۔ یہ کس محاورے کا مطلب ہے ؟

a)

ہو کو عالم ہونا

b)

وبالِ جان ہونا

12.

سارا سے گلاس ٹوٹا تو وہ ڈر کے مارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئی۔

a)

خون خشک ہونا

b)

نو دو گیارہ ہونا

13.

چاند کیا ہے ؟

a)

مذکر

b)

مونث

14.

علی نے ابو کا موبائل توڑا تو وہ غصّہ سے

خالی جگہ میں مناسب محاورہ لگائیں

a)

منہ میں پانی بھر آنا

b)

لال پیلا ہونا

15.

کتاب کیا ہے؟

a)

مزکر

b)

مونث