wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حمد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ہماری کتاب میں موجود نظم حمد کے شاعر ہیں

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

رئیس امروہی

c)

رئیس فروغ

d)

عنایت حسین

2.

عالم کے معنی

a)

دنیا

b)

زمین

c)

کائنات

d)

آسمان

3.

بیج سے پیڑ بنتےہیں پیڑکے لیے بیج کہاں سے آتے ہیں

a)

بارش

b)

پیڑ

c)

زمین

d)

ہوا

4.

سارے پنچھی اللہ کے گن گانا سے کیا مراد ہے

a)

اللہ کی تعریف کرنا

b)

اللہ کا شکر ادا کرنا

c)

اللہ سے بات کرنا

d)

اللہ سے ڈرنا

5.

بر تر و بالا سےکیا مراد ہے

a)

سب سےاچھا

b)

سب سے بلند مرتبےوالا

c)

سب کا ہمدرد

d)

سب کو بنانے والا

6.

دوعالم کا کیا مطلب ہے

a)

زمین وآسمان

b)

سادی دنیا

c)

دو ممالک

d)

دو طرف

7.

اللہ نےکس چیزکی دولت دی

a)

مانں باپ

b)

علم

c)

خزانے

d)

دنیا

8.

نعمت کس چیز کی دی ہے

a)

پھل

b)

ہوا

c)

عقل

d)

پانی

9.

کس کی باتوں کی خبر رکھتا ہے

a)

نبیوں

b)

بچوں

c)

دل

d)

مشکل

10.

اس نظم کا کیا نام ہے

a)

نعت

b)

حمد

c)

مرثیہ

d)

قصیدہ