WorksheetsTajweed
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
دانتوں کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
5
b)
8
c)
6
d)
10
2.
احکامِ تجوید کا سیکھنا .............ہے۔
a)
فرض عین
b)
فرض کفایہ
c)
سنت
d)
مستحب
3.
تنوین کسے کہتے ہیں؟
a)
لفظ کے آخر میں 2 زبر، 2 زیر اور 2 پیش کو۔
b)
نون کے اوپر حرک تنوین کہتے ہیں
c)
زبر زیر اور پیش کو تنوین کہتے ہیں
d)
دو زبر ، دو زیر، دو پیش کو تنوین کہتے ہیں۔
4.
یل میں ، پانچ بنیادی مخارج میں سے کون سا مخرج نہیں ہے؟
a)
اللسان
b)
الخیشوم
c)
ضواحک
d)
الجوف
5.
حروف حلقی کتنے ہیں؟
a)
4
b)
3
c)
10
d)
6
100 %
