Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu جولاہے کی چھلانگ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
۱۔سبق جولاہے کی چھلانگ میں شہزادی کے ہار کے موتی کھائےتھے؟
a)
۱۔بطخ نے
b)
۲۔ہنس نے
c)
۳۔راج ہنس
d)
۴۔بگلے نے
2.
۲۔ سبق جولاہے کی چھلانگ میں جولاہے نے چھلانگ لگائی۔
a)
۴۔دیوار سے
b)
۱۔چھت سے
c)
۲َ۔سیڑھی سے
d)
۳۔کھڑکی سے
3.
سبق جولاہے کی چھلانگ میں شہزادی کا گما
a)
جھمکا
b)
کڑا
c)
ہار
d)
ٹوپس
4.
پنگھٹ پر جولاہے کی اندر کی روشنی کے بارے میں کس نے سنا۔
a)
پیادے نے
b)
وزیر نے
c)
کوتوال نے
d)
سپاہی نے
5.
محل می جولاہے کو خادمہ لے گئی ۔
a)
روشی
b)
گوشی
c)
روشنی
d)
نوشی
6.
جولاہے کو لوگ امامت کے لیے لے گئے۔
a)
عید گاہ
b)
جامع مسجد
c)
قبرستان
d)
مسجد
7.
جولاہا کپڑا بنتا تھا۔
a)
دکان پر
b)
محل میں
c)
گھر میں
d)
پنگھٹ پر
8.
جولاہے کے بچے تھے
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
نہیں
9.
سبق جولاہے کی چھلانگ کا مرکذی خیال ہے۔
a)
جھوٹ بول کر بچنا
b)
دوسروں کی مدد کرنا
c)
سنی سنائی باتوں کو پھیلانا
d)
ایک دوسرے پر بھروسہ نہ کرنا
10.
لوگوں کا جانور گما تو جولاہے کے پاس آئے۔
a)
بیل
b)
اونٹ
c)
بکرہ
d)
بھیڑ
Reset
