Worksheetsبچوں کے لیے چند نصیحتیں علامہ اقبال
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
علامہ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟
لاہور
سیالکوٹ
کراچی
پشاور
علامہ اقبال نے کیمبرج یونی ورسٹی سے کس مضمون کی ڈگری حاصل کی؟
فارسی
میڈیکل
قانون
انگریزی
علامہ اقبال کی شاعری میں کس پرندے کا ذ کر آتا ہے؟
چیل
شاہین
کبوتر
چڑیا
علامہ اقبال کی مشہور کتابوں میں سے دو یہ ہیں ۔
کلیات پطرس ،مضامینِ پطرس
بانگِ درا اور بالِ جبریل
دیوان ِغالب اور غالب کے خطوط
حکایات اقبال اور مضامین اقبال
علامہ اقبال کے نزد یک کسی مشکل منزل تک پہنچنے کے لیے انسان کو کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
سہارے
دوست
ہمت
سواری
اس نظم میں شاعر نے کس عادت کو جادُو قرار دیا ہے؟
خوشامد
جھوٹ
چالاکی
خوش اخلاقی
فرصت اور فراغت حاصل کرنے کے لیے کس بری عادت سے پیچھا چھُڑا نا ہوگا؟
آج کا کام کل پر چھوڑنا
والدین کی نافرمانی
برے اخلاق
لڑائی جھگڑے
نظم کے مطابق اگر دنیا میں عزت چاہیے تو کیا کرنا چاہیے؟
دولت کمانا چاہیے
کاروبار کرنا چاہیے
ملازمت کرنی چاہیے
علم حاصل کرنا چاہیے
شاعر نے نظم میں کس چیز کی حفاظت کی تلقین کی؟
آنکھوں کی
کتابوں کی
بستے کی
گھر کی
شاعر نے بے زبانوں ے کیسے سلوک کی نصیحت کی؟
الفت کی
بے رحمی کی
سختی کی
حقارت کی
