Font size
Worksheetsایک آرزو بمعہ قواعد جماعت ہفتم
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
ایسے جملے کا انتخاب کیجئے جس میں پہلےلفظ کے مطابق درست متضاد استعمال ہوا ہے۔
آغاز اچھا ہو تو اچھے کام کی امید کی جا سکتی ہے۔
آغاز اچھا ہو تو اچھے کل کی امید کیا جا سکتی ہے۔
آغاز اچھا ہو تا اچھے اختتام کی امید کی جا سکتی یے۔
آغاز اچھا ہو تو اچھے دن کی امید کی جا سکتی ہے۔
مصرعہ مکمل کریں۔ اے --------پاک تیری حرمت پر کٹ مریں ہم
عرض
ارض
تم ایسا کرو کہ ----میری ورکشاپ پر آجاؑو اور تمام ---- ُپرزوں کا جائزہ لے لو
کُل، کل
کل،کُل
کُل،کِل
ایسے جملے کا انتخاب کیجئے جس میں لففظ اور اس کا درست متضاد استعمال ہوا ہے۔
آگ اور ہوا ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
آگ اور گرمی ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
آگ اور انسان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
آگ اور پانی ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
ان میں سے کون سی مرکب توصیفی کی مثال ہے؟
لمبا درخت
رونا دھونا
چھت پر
مردو زن
تین مصروں والی نظم کو کیا کہتے ہیں۔
مسد س
مخمس
رباعی
مثلث
-علا مہ اقبال--------------1877 کو پیدا ہوئے
9 نومبر
دسمبر 25
10 جنوری
علامہ اقبال کو ------------ پاکستان بھی کہتے ہیں
مفکر
کرکٹ
سائندان
علامہ اقبال نے کون کون سی زبانوں میں شاعری کی؟
عربی
ارد و
فارسی
انگلش
خود داری" قواعد کی رو سے ہے۔"
سابقہ
متشابہ
لاحقہ
محاورہ
قاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کہتے ہیں۔
لکھنے والے
سمجھنے والے
پڑھنے والے
" قواعد کی رو سے ہیں ۔جلوت اور خلوت "
مترادف
متشابہ
متضاد
ردیف
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کو
سرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
اس شعر نے شاعر کہتا ہے کہ
شام کے وقت سورج ڈھلنے پر ہر پھول ایسا لگے کہ اس نے سنہری رنگ کی چادر اوڑھ رکھی ہو
دلہن شام کے وقت جب مہندی لگائے تو ہر پھول سنہری ہو جائے
۔غروب آفتاب کے وقت سورج کی سنہری کرنیں ہر پھول کو مہندی لگا دیں
نقطہ کا مطلب ہے
باریکی ، اشارہ
حرف میں استعمال ہونے والے نقطے ، صفر
ایسی نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرے ہوں اسے -------------- کہتے ہیں
مثنوی
ربع
مسد س
مخمس
