NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsالفاظ مترادف
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
درست مترادف کا انتخاب کریں
پاکستان میرا پیارا ملک ہے
a)
وطن
b)
گھر
c)
شہر
d)
گاؤں
2.
امی نے لذیز بریانی بنائی
a)
دلچسپ
b)
مزے دار
c)
میٹھی
d)
نمکین
3.
گڑیا کے گال لال ہیں
a)
سیاہ
b)
چمکیلے
c)
ہرے
d)
سرخ
4.
آج بارش ہوگی
a)
نہر
b)
دریا
c)
مینہ
d)
آگ
5.
قائد اعظم عظیم لیڈر ہیں
a)
شخص
b)
رہنما
c)
آدمی
d)
سیاست دان
6.
بازار میں بہت بھیڑ ہے
a)
دکانیں
b)
مہنگائی
c)
جوتے
d)
ہجوم
7.
اللہ نے فلک بنایا
a)
زمین
b)
پہاڑ
c)
آسمان
d)
دریا
8.
مجھے اپنی ارض سے پیار ہے
a)
زمین
b)
ملک
c)
ریت
d)
مٹی
9.
آج ہم شجر اگائیں گے
a)
سبزیاں
b)
پھل
c)
پھول
d)
درخت
10.
کل شب اپ کہاں تھے
a)
دن
b)
رات
c)
شام
d)
دوپہر
11.
پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہیں
a)
دوستوں
b)
سہیلیوں
c)
رشتہ داروں
d)
ہمسائیوں
12.
آفتاب آگ برسا رہا ہے
a)
سورج
b)
چاند
c)
تارے
d)
سیارے
13.
عباس صاحب بہت بیمار ہیں
a)
جمیل
b)
علیل
c)
قلیل
d)
جلیل
14.
فیصل آباد سے کراچی کا سفر بہت لمبا ہے
a)
قلیل
b)
طویل
c)
خطرناک
d)
دلکش
15.
لاہور ایک قدیم شہر ہے
a)
نیا
b)
پرانا
c)
پیارا
d)
مارڈن
Reset
