Font size
Worksheetsمحمد بن قاسم
Total questions: 12
Worksheet time: 9mins
فاتح سندھ تھے
عماد الدین محمد بن قاسم
نورالدین محمدبن قاسم
عبادالدین محمد بن قاسم
قاسم محمد بن قاسم
محمد بن قاسم کم عمر جرنیل تھی اسکی عمر تھی؟
سترہ سال
سولہ سال
اٹھارہ سال
بیس سال
محمد بن قاسم ۔۔۔۔ قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔
بنو نظیر
بنو
بنو ثقیف
بنو قریظہ
دیبل کی جنگ میں عروس نامی منجنیق کو ۔۔۔۔۔۔۔۔سپاہی حرکت دیتے تھے۔
تین سو
چار سو
پانچ سو
چھ سو
منجنیق کی سنگ باری سے ۔۔۔کو پرچم گر گیا۔
بت کدے
سنم کدے
صنم کدے
آتش کدے
محمد بن قاسم نے راجہ داہر کے پاس۔۔۔ میں لشکر بھیجا
ارور
سپین
قلعہ
ملتان
راجہ داہر۔۔۔۔۔ہاتھی پر سوار ہوا
کالے
سفید
جنگلی
پالتو
محمد بن قاسم کا انتقال ۔۔۔۔۔سال کی عمر میں ہوا۔
بائیس
بتیس
اکیس
بیس
محمد بن قاسم کا انتقال ۔۔۔۔ سن میں ہوا
717
716
718
719
محمد بن قاسم نے سندھ میں کتنے سال بسر کئے
چار
پانچ
چھ
دو
محمد بن قاسم کے واپس جانے پر مسلمانوں کے علاوہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی رونے لگے
سکھ
عیسائی
ہندو
مسلما
وفد کو راجہ داہر نے جواب دیا
ہم آپ کی بات مانتے ہیں
ہمیں معاف کر دیں
جنگ ہو گی
تلوار فیصلہ کرے گی
