NEW
Font size
WorksheetsUrdu
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
قصہ چہار درویش میں مصنف کونسے ملک سے آیا تھا؟
امریکہ
بغداد
فرانس
افریقہ
"سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا " کس نے لکھا؟
حالی
غالب
اقبال
اقبال کا تخلص کیا ہے؟
حالی
اقبال
نور
ہوائی قلعے کون بنارہے تھے؟
منشی جی
اسلم
بیوی
منشی جی کیا خریدنا چاہتے تھے؟
سائیکل
فون
کوٹھی
زبان شیریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک گیری
دشمنی
سلامتی
شیریں زبان سے آدمی ____ حا صل کرتا ہے۔
ذلت
عزت
دھوکہ
ماں نے رضوان کو______ دی ۔
سدا
صدا
نظر
آپکی کتاب کی سب سے پہلی نظم کا نام کیا ہے؟
بارش کا قطرہ
ساتھی ہاتھ بڑھا نا
حب وطن
حب وطن " کے شاعر کا نام کیا ہے؟"
غالب
اقبال
حالی
شاعر اپنے وطن کو کیا کہہ کر مخاطب کر رہا ہے؟
بہشت بریں
جہنم
حب وطن
دانشمند انسان زیادہ تر ______کو ترجیح دیتے ہیں ۔
خاموشی
شور
بڑبڑاہٹ
اقبال کی نظموں میں بچوں کے لیے _____ہوتا تھا ۔
ڈر
پیغام
اقبال ایک رحم دل اور ______انسان تھے۔
خوش مزاج
بہادر
سخت مزاج
تعلیم حاصل نہ کرنےوالوں کو سخت محنت و_______ کر نی پڑتی ہے ۔
مشقت
لڑائی
جنگ
