wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شکوہ

Total questions: 16

Worksheet time: 80secs

Name
Class
Date
1.

نطم شکوہ کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

سر سید احمد خان

b)

علامہ اقبال

c)

صوفی تبسم

d)

علامہ راشدالخیری

2.

نظم شکوہ سب سے پہلی بار انجمن حمایت الاسلام کے اجلاس میں کب پڑھی گئی

a)

1919

b)

1910

c)

1911

d)

1997

3.

نطم شکوہ میں ارکان اسلام کے کس رکن کے لیے صف بندی کا لفظ استعمال کیا گی؟

a)
b)
c)
d)

مذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

4.

شکوہ نظم کی کون سی قسم ہے؟

a)

مخمس

b)

مسدس

c)

رباعی

d)

نعت

5.

اقبال نے مسلمانوں کو اس نظم میں کس کی دعوت دی؟

a)

دعوت حمایت

b)

دعوت سماعت

c)

دعوت بغاوت

d)

دعوت عمل

6.

دی گئی تصاویر کے کیے مناسب الفاظ کا انتخاب کریں

a)

نقصان اٹھانے والا

b)

تاب سخن

c)

جرات آموز

d)

غم دوش

7.
a)

پیکر محسوس

b)

خاکم بدہن

c)

بندہ نواز

d)

غم دوش

8.

نظم شکوہ کو کس انداز میں پڑھنے کو اقبال نے پسند فرمایا؟

a)

موسیقی کے ساتھ

b)

مترنم انداز میں

c)

تحت اللفظ میں

d)

اجتماعی آواز میں

9.

ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر" اس مصرعہ میں کس دور کی طرف اشارہ کیا گیا ہے؟

a)

عالم برزخ

b)

جنت

c)

دوزخ

d)

جہالت

10.

بندہ و صاحب و محتاج و غنی سب ایک ہوئے میں اقبال نے کیا درس دیا ہے ؟

a)

اسلامی مساوات کا

b)

توحید کا

c)

تفرقہ

d)

سفر کا

11.

دی گئی تصویر کے لیے بہترین لفظ کا انتخاب کریں

a)

تاب سخن

b)

جرات آموز

c)

خاکم بدہن

d)

ہمہ تن گوش

12.

درست املا کا انتخاب کریں

a)

پیقر محسوس

b)

زمیں بوص

c)

حم نوا

d)

فکر فردا

13.

اغیار کا متضاد

a)

واقف

b)

سابقہ

c)

ماضی

d)

طبیب

14.

برق کا مطلب ہے

a)

آندھی

b)

بارش

c)

بجلی

d)

اولے

15.

معبود شجر میں شجر قواعد کی رو سے کیا ہے؟

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

d)

اسم آلہ

16.

قوت بازوئے مسلم سے ذیل میں دیے گئے الفاظ میں سے بہترین لفظ کا انتخاب کریں

a)

طارق بن زیاد

b)

اسپین کی سلطنت

c)

غلام

d)

اندھیرا