NEW
Font size
WorksheetsGrade 8th Urdu Quiz
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
ہمارے پرچم کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے صحرا بھی لرز اٹھتے ہیں۔
عظمت
رفعت
ہیبت
سطوت
ہمارے پرچم پر موجود ہلال کو تیغ خم دار سے ۔۔۔۔۔۔۔ دی گئی ہے۔
علامت
تعریف
تلمیح
تشبیہ
یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک رہے گا یونہی ضوفشاں
ازل
ابد
قیامت
ہمیشہ
محاورہ اس کلمے یا کلام کو کہتے ہیں جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معنوں میں استعمال ہو۔
مجازی
اصلی
حقیقی
مصنوعی
۔۔۔۔۔۔۔۔ کو آدھی ملاقات کہا جاتا ہے۔
درخواست
خط
پیغام
فون
اہل زبان کی عام بول چال کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
روزمرہ
محاورہ
ضرب المثل
کہاوت
وہ امتحان میں نقل کرتا پکڑا گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بغلیں جھانکنے لگا۔
شرم سے پانی پانی ہو گیا۔
اس کی عزت خاک میں مل گئی۔
رنگ میں بھنگ ہو گیا۔
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے غزوہ تبوک کے موقعہ پر اپنا مال راہ خدا میں پیش کیا۔
آدھا
سارا
ایک تہائی
ایک چوتھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے غزوہ تبوک کے موقع پر اپنا آدھا مال راہ خدا میں پیش کیا۔
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
وہ میرا اللہ ہے جس نے مجھ سے وعدہ کر رکھا ہے، وہ ایک کے بدلے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دے گا۔
دو
پانچ
دس
بیس
مخلوق کا متضاد ہے۔
اخلاق
خالق
تخلیق
خلیق
سخاوت کے معنی ہیں۔
بخل
کنجوس
فیاض
خرچ کرنے والا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشن کا ہم معنی ہے۔
فروزاں
بخت
ضوفشاں
چمکیلا
ہمارے قومی نشان سے لرزاں و ترساں تھے۔
خراسان و ایران
چین اور ہندوستان
خاقان و جم
افغانستان
ہمارے وطن کا نشاں کے شاعر ہیں۔
اسماعیل میرٹھی
فخر الدین
جمیل الدین عالی
ضمیر جعفری
ذوالنورین لقب ہے۔
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
فتح مکہ کے موقع پر انصار کی جانب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحابہ کی مدد کی نظیر ملنا مشکل ہے۔
انصار
بھائی
مہاجر
یہود
پروانہ کا متعلقہ لفظ ہے ۔
بلبل
عاشق
چراغ
موم بتی
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو تاجروں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نفع کی پیشکش کی۔
دو گنا
تین گنا
چار گنا
پانچ گنا
محبت و ہمدردی کا جذبہ رکھنے والے خلوص نیت سے اس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی کرتے ہیں
نمائش
پرچار
اعتبار
اظہار
