wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 2 جماعت ہشتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

باواآدم ہونے کے کیا معنی ہیں؟

a)

پرانا ہونا

b)

نیا ہونا

c)

بہت پرانا ہونا

d)

بہت نیا ہونا

2.

آہنی کے کیا معنی ہیں؟

a)

پلاسٹک سے بنا ہوا

b)

لوہے سے بنا ہوا

c)

پتّھر سے بنا ہوا

d)

مٹّی سے بنا ہوا

3.

مسلمانوں کا تجارتی جہاز ------- کی بندرگاہ کی طرف بڑھ رہا تھا۔

a)

بن قاسم

b)

سندھ

c)

دیبل

d)

پنجاب

4.

سری لنکاکا پرانا نام کیا تھا؟

a)

کراچی

b)

سراندیپ

c)

سندھ

d)

دہلی

5.

محمد بن قاسم کی سندھ آمد کے وقت سندھ کا راجا ---------- تھا۔

a)

راجا داہر

b)

اورنگ زیب

c)

احمد شاہ ابدالی

d)

سرسید احمد خان

6.

عراق کا گورنر ---------- تھا۔

a)

حجّاج بن یوسف

b)

محمد بن قاسم

c)

عمادالدین محمد

d)

راجاداہر

7.

عبرت کے کیا معنی ہیں؟

a)

وعدہ

b)

نصیحت، سبق

c)

جھوٹ

d)

لڑائی

8.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ظرب کاری

b)

زرب کاری

c)

ثرب کاری

d)

ضرب کاری

9.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

کھنیوں

b)

کحنیوں

c)

کہنیوں

d)

قہنیوں

10.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

ہمایل

b)

حمائل

c)

ھمائیل

d)

ہمیايل

11.

روئی کی مانند نرم' نرم کیا ہے؟'

a)

صفت

b)

فعل

c)

تشبیہ

d)

اسم

12.

دہان زخم کے کیا معنی ہیں؟

a)

زخم کا نشان

b)

زخم کا منھ

c)

زخم کا سہنا

d)

زخم لگنا

13.

جگہ جگہ یہ پھرا مثل مارکوپولو' اس میں تشبیہ کے لیے کونسا لفظ استعمال ہوا ہے؟

a)

جگہ

b)

پھرا

c)

مارکوپولو

d)

مثل

14.

کس ایجاد کی وجہ سے مسلمانوں کو کامیابی ملی تھی؟

a)

بجلی

b)

کمپیوٹر

c)

منجنیق

d)

گاڑی

15.

مسافر کی دردناک داستان سن کر حجّاج بن یوسف کا چہرہ --------------- ہو گیا۔

a)

لال

b)

پیلا

c)

نیلا

d)

لال پیلا

16.

کاش کوئی حجّاج کو خبر کر دے' یہ کس کے الفاظ تھے؟

a)

محمد بن قاسم کے

b)

ایک عورت کے

c)

راجا داہر کے

d)

عمادالدین کے

17.

وال‏ئی بصرہ کے کیا معنی ہیں؟

a)

بصرہ شہر کاچوکیدار

b)

بصرہ شہر کا مولوی

c)

بصرہ شہر کا نگہبان

d)

بصرہ شہر کا فقیر

18.

پرانا کوٹ کے شاعر کا کیا نام ہے؟

a)

علامہ اقبال

b)

مولانا حالی

c)

مرزا غالب

d)

سیّد محمد جعفری

19.

خستہ سامانی کے کیا معنی ہے؟

a)

خالی

b)

خوشحالی

c)

پریشان حال

d)

خوش مزاجی

20.

ہرقوم کے لیے اس کی ------- کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔

a)

تاریخ

b)

یادگاریں

c)

کتابیں

d)

عمارتیں