wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

معذوروں اور مسافروں کے حقوق

Total questions: 16

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

معذور معاشرے کا وہ طبقہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

اپنے کام خود کرتا ہے

b)

جو اپنے کام خود نہیں کر سکتا ہے

c)

جو اپنے کام نہیں کرنا چاہتے

2.

معذور افراد کے لیے ہمیں فراہم کرنی چاہیے

a)

سہولتین

b)

ادارے

c)

ضرورتیں

3.

قرآن میں معذور کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان پر نہ لگائو

a)

تہمت

b)

رنگ

c)

عیب

4.

نا بینا کہتے ہیں

a)

گونگوں کو

b)

اندھوں کو

c)

بہروں کو

5.

معذور افراد پر ۔۔۔۔۔۔۔ میں جانا لازم نہیں ہے

a)

نوکری

b)

سفر

c)

جہاد

6.

اگر کوئی روزے نہین رکھنے کے قابل ہے تو وہ کر سکتا ہے

a)

بعد میں روزے رکھیے

b)

کسی محتاج کو کھانا کھلائے

c)

دونوں

7.

حج اسلام کا رکن ہے

a)

تیسرا

b)

چوتھا

c)

پانچواں

8.

اسلام کی تعلیمات میں ہے کہ وہ ہر مسلمان کو سمجھیں

a)

دوست

b)

بھائی

c)

رشتہ دار

9.

اللہ نیک لوگوں کا چھپانے والے ہیں

a)

ظلم

b)

گناہ

c)

عیب

10.

معذوروں کے ساتھ کھانا کھانے میں کسی قسم کی نہیں پیش آتی

a)

دقت

b)

سہولت

c)

ذلت

11.

دوسرے علاقوں یا شہروں یا ملکوں میں سفر کرنے والوں کو کہتے ہیں

a)

حاکم

b)

جابر

c)

مسافر

12.

مسافروں کی اقسام ہیں

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

13.

جب مسافر آئیں تو ان کا خوش دلی سے کرنا چاہیے

a)

رخصت

b)

استقبال

c)

احترام

14.

سنت رسول ہے کہ آپ کسی مسافر کو رخصت کرتے تو۔۔۔۔

a)

کچھ دور ساتھ چلتے

b)

تحفے دیتے

c)

دعا کرتے

15.

جو ہمارے ساتھ شریک سفر ہوں تو ان سے نہیں کرنا چاہیے

a)

لڑائی جھگڑا

b)

حسنِ سلوک

c)

احترام

16.

حدیث نبوی ہے کہ ایک آدمی کا کھانا کافی ہو جاتا ہے

a)

دو

b)

تین

c)

چار