wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu grammar MCqs

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

مسدس اُس نظم کو کہتے ہیں جو مشتمل ہوں۔

a)

تین مصرعوں پر

b)

چار مصرعوں پر

c)

پانچ مصرعوں پر

d)

چھ مصرعوں پر

2.

مخمس میں کُل مصرعوں کی تعداد ہوتی ہیں۔

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

d)

چھ

3.

ہم معنی الفاظ کو کہتے ہیں۔

a)

متضاد

b)

مترادف

c)

سابقہ

d)

لاحقہ

4.

گوہر کا مترادف ہے۔

a)

دُنیا

b)

قیمتی

c)

انمول

d)

موتی

5.

شجاعت کا مترادف ہے۔

a)

طاقتور

b)

بہادری

c)

قوی

d)

ناتواں

6.

کثیف سے مراد ہے۔

a)

غلیظ

b)

بھاری

c)

ہلکا

d)

صاف

7.

داستان کہتے ہیں۔

a)

آپ بیتی کو

b)

واقعہ کو

c)

تذکرہ کو

d)

کہانی کو

8.

غالب کا متضاد ہے۔

a)

غلبہ

b)

مغلوب

c)

بالغ

d)

غیور

9.

بزدل کا متضاد ہے۔

a)

بہادر

b)

دلیر

c)

مضبوط

d)

قوی

10.

ظلمت کا متضاد ہے۔

a)

اندھیرا

b)

روشنی

c)

نور

d)

منور

11.

دفتر کی جمع ہے۔

a)

دفتور

b)

دفتار

c)

دفاتر

d)

ادفار

12.

حد کی جمع ہے۔

a)

احداد

b)

احد

c)

عہد

d)

حدود

13.

اتفاق کی ضد ہو گی۔

a)

اچانک

b)

آسان

c)

نفاق

d)

اختلاف

14.

خصوصیت کی جمع ہوگی۔

a)

اخصاص

b)

خصوصیات

c)

خصائص

d)

خصوصی

15.

روح مذکر ہے یا مونٗث؟

a)

مذکر

b)

موٗنث

16.

میر امن کو کس کتاب سے شہرت ملی؟

a)

گفتگو

b)

مذہبِ عشق

c)

باغ و بہار

d)

بوستان

17.

لفظ ''خود '' قواعد کی رُو سے ہے۔

a)

سابقہ

b)

لاحقہ

18.

لفظ ''پن '' قواعد کی رُو سے ہے۔

a)

لاحقہ

b)

سابقہ

19.

لفظ زن قواعد کی رُو سے ہے۔

a)

سابقہ

b)

لاحقہ

20.

لفظ کوتاہ قواعد کے لحاظ سے ہے۔

a)

لاحقہ

b)

سابقہ

Similar Resources on Wayground