wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دینیات۔ جماعت ہشتم

Total questions: 25

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

صحیح جواب چن کر لکھیں

حروف مستعلیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

پر

b)

جھٹکا

c)

باریک

2.

عبادت کرنے والے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

کہتے ہیں

a)

عابد

b)

زاہد

c)

صادق

3.

حضرت لوط علیہ السلام ابراہیم علیہ السلام کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں

a)

بیٹے

b)

بھتیجے

c)

بھاںی

4.

یہ مخرج میں کچھ تکرار کے ساتھ نکلتا ہے

a)

ر

b)

م

c)

ل

5.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے بچپن میں پڑھنا لکھنا سیکھا تھا

a)

حضرت علی رض

b)

حضرت عثمان غنی رض

c)

حضرت عمررضی اللہ عنہ

6.

حروفِ قلقلہ6 ہیں

a)

صحیح

b)

غلط

7.

الجبل کے معنی پہاڑ ہے

a)

صحیح

b)

غلط

8.

حضرت رقیہ رض حضرت عثمان غنی رض کے نکاح میں تھیں

a)

صحیح

b)

غلط

9.

معلمك۔ تمھارے اولاد؟

a)

صحیح

b)

غلط

10.

ن اور م پر تشدید ہو تو قلقلہ ہوگا؟

a)

صحیح

b)

غلط

11.

اعمال صالحہ کے معنے کیا ہیں؟

a)

نیک کام

b)

غلط کام

c)

صحیح کام

12.

غرق کے معنی کیا ہیں؟

a)

تیرنا

b)

اچھلنا

c)

ڈوبنا

13.

سورہ لہب میں کل کتنی آیتیں ہیں؟

a)

٣

b)

٥

c)

٧

14.

سلام کا جواب دینا کیا ہے؟

a)

فرض ہے

b)

واجب ہے

c)

سنت ہے

15.

حضرت ام کلثوم رض کس کی بیوی تھیں؟

a)

حضرت ابوبکر صدیق رض

b)

حضرت عثمان غنی رض

c)

حضرت عمررضی اللہ عنہ

16.

حرفوں کو جوڑ کر صحیح لفظ بناںی

ر ت و ض ر

a)

مصیبت

b)

ضرورت

c)

ضرورتوں

17.

ڑ ج ا ھ گ

a)

تگڑا

b)

گھڑا

c)

جھگڑا

18.

خ س ی

a)

غمی

b)

سخی

c)

قصی

19.

ل و ق ب

a)

قلوب

b)

مقبول

c)

قبول

20.

ش ز ا س

a)

بارش

b)

سازشی

c)

سرشا

21.

ان جملوں کی ساخت درست کریں

ھوتے ھیں ناراض اللہ تعالیٰ گناہ کرنے سے

a)

اللہ تعالیٰ گناہ کرنے سے ناراض ہو تے ہیں

b)

ناراض ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ گناہ کرنے سے

22.

7۔ رکعتیں نماز مغرب میں

a)

مغرب کی نماز میں 7 رکعتیں ہیں

b)

رکعتیں 7 ہیں مغرب میں

23.

نہایت سختی انسان تھے حضرت عثمان غنی رض

a)

تھے انسان سخی حضرت عثمان غنی رض نہایت

b)

حضرت عثمان غنی رض نہایت سختی انسان تھے

24.

بازار میں ہے آدمی

a)

ادمی ہے بازار میں

b)

آدمی بازار میں ہے

25.

نہیں مشکل سبق ہے

a)

مشکل سبق نہیں ہے

b)

سبق مشکل نہیں ہے