wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

1. Ikhlaq e nabawi (New Urdu grade 9- Sindhi board)

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

نصاب میں شامل سبق اخلاق نبوی ﷺ کے مصنف ہیں

a)

مولانا الطاف حسین حالی

b)

مولانا حسین آزاد

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

سرسید احمد خان

2.

مولانا شبلی نعمانی نصاب میں شامل اس سبق کے مصنف ہیں

a)

امید کی خوشی

b)

نظریۂ پاکستان

c)

شہید

d)

اخلاق نبوی

3.

نصاب میں شامل سبق ’’اخلاق نبوی ﷺ ‘‘ ماخوذ ہے

a)

مرأة العروس

b)

مضامین سر سید

c)

سیرۃ النبی ﷺ

d)

مٹی کا دیا

4.

انصاب میں شامل سبق ’’اخلاق نبوی ﷺ ‘‘ سیرۃ النبی ﷺ کی اس جلد سے ماخوذ ہے

a)

جلد اول

b)

جلد دوم

c)

جلد سوم

d)

جلد چہارم

5.

سیرۃ النبی ﷺ ۔ جلد دوم سے ماخوذ یہ سبق نصابی کتاب میں شامل ہے

a)

اخلاق نبوی ﷺ

b)

قومی ہمدردی

c)

امید کی خوشی

d)

شہید

6.

سیرۃ النبی ﷺ ان کی تصنیف ہے

a)

سر سید احمد خان

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

مولانا الطاف حسین حالی

d)

مولانا محمد حسین آزاد

7.

شمس العلماء ان کا خطاب تھا

a)

سر سید احمد خان

b)

ڈاکٹر غلام مصطفی خان

c)

علامہ محمد اقبال

d)

مولانا شبلی نعمانی

8.

ترکی کے سلطان نے شبلی نعمانی کو عطا کیا۔

a)

تمغائے مجیدی

b)

شاعر مشرق کا لقب

c)

جوادالدولہ کا خطاب

d)

شمس العلما ء کا خطاب

9.

الفاروق، المامون اور الغزالی ان کی تصانیف ہیں۔

a)

مولانا الطاف حسین حالی

b)

مولانا شبلی نعمانی

c)

حکیم محمد سعید

d)

ڈپٹی نذیر احمد دہلوی

10.

ان سے بڑھ کر کسی نے آپ ﷺ کے اوصاف تفصیل سے نہیں بیان کئے ہیں

a)

حضرت خدیجہ

b)

حضرت علی

c)

حضرت عائشہ

d)

ہند بن ابی ہالہ

11.

حضرت علی آغاز نبوت سے آخر تک کم از کم اتنے برس آپ ﷺ کی خدمت اقدس میں رہے

a)

20

b)

23

c)

25

d)

27

12.

یہاں سے آئی سفارت کی مہمانداری کے تمام کام آپ ﷺ نے خود بنفس نفیس انجام دیئے۔

a)

طائف

b)

شام

c)

روم

d)

نجاشی

13.

عتبان بن مالک تھے۔

a)

اصحاب بدر

b)

اصحاب احد

c)

اصحاب حدیبیہ

d)

اصحاب کہف

14.

حضرت خدیجۃ الکبری آپ ﷺ کی خدمت زوجیت میں رہی تھیں

a)

15 برس

b)

20 برس

c)

25 برس

d)

30 برس

15.

سبق اخلاق نبوی ﷺ پڑھ کر مجموعی طور پر جزبہ پیدا ہوتا ہے

a)

پہلے خود سلام کرنے کا

b)

اعلیٰ اخلاق پیدا کرنے کا

c)

بھوکوں کو کھانا کھلانے کا

d)

نرم لہجے میں بات کرنے کا

16.

جریر بن عبداللہ کو دیکھ کر آپ ﷺ مسکرا دیا کرتے تھے

a)

محبت کی وجہ سے

b)

رشتےداری کی وجہ سے

c)

دوستی کی وجہ سے

d)

مروت کی وجہ سے

17.

سعد بن عبادہ کے صاحب زادے کا نام تھا

a)

قیس

b)

خالد

c)

عمر

d)

ابوقتادہ

18.

مصافحہ کرنے کا مطلب ہے

a)

سلام کرنا

b)

گلے ملنا

c)

مسکرا کے ملنا

d)

ہاتھ ملانا

19.

ابو شعیب کے غلام کی بازار میں دکان تھی

a)

گوشت کی

b)

سبزی کی

c)

پھلوں کی

d)

کپڑے کی

20.

اذن کا مطلب ہے

a)

اذان

b)

اچانک

c)

اجازت

d)

پہل