NEW
Font size
Worksheetsعلامہ اقبال اور عبدالستار ایدھی
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
علامہ اقبال کے بھائی عطا محمد ان سے کتنے سال بڑے تھے؟
گیارہ یا بارہ برس
تیرہ یا چودہ برس
پندرہ یا سولہ برس
سترہ یا اٹھارہ برس
اقبال نے اپنا کلام کس کو اصلاح کے لیئے بھیجا؟
میر تقی میر
میر درد
داغ دہلوی
مرزا غالب
اقبال نے اسلام آباد کے جلسے میں نظم پڑھ کر سنائی
پہاڑ اور گلہری
نالئہ یتیم
والدہ مرحومہ
شکوہ
علامہ اقبال کب ولایت سے واپس آئے؟
۱۹۰۵
۱۹۰۶
۱۹۰۷
۱۹۰۸
اپنے آپ کو پہچاننا اپنی شخصیت کی گہرائی کو محسوس کرنا کیا کہلاتا ہے؟
خودی
خود اعتمادی
خود پرستی
خود نمائی
انھوں نے فلسفے کی اعلی ڈگری حاصل کی
کراچی یونیورسٹی سے
پنجاب یونیورسٹی سے
کیمبرج یونیورسٹی سے
اقرا یونیورسٹی سے
علامہ اقبال نے کہا زندگی کی تلخ حقیقتوں کا سامنا کرو
مردوں کی طرح
عورتوں کی طرح
شیر کی طرح
بچوں کی طرح
علامہ اقبال کے جنازے میں شریک ہوئے
تقریبا بیس ہزار لوگ
تقریبا تیس ہزار لوگ
تقریبا چالیس ہزار لوگ
تقریباپچاس ہزار لوگ
ایدھی فاونڈیشن پاکستان کےہر فرد کو کس سے بالا تر ہو کر سہولتیں اور صحت سے متعلق خدمات فراہم کر رہی ہے؟
رنگ
نسل
ذات پات
یہ سب
عبدالستار ایدھی بانٹوا کے ایک گاوں میں پیدا ہوئے
۱۹۳۱
۱۹۳۲
۱۹۳۳
۱۹۳۴
شعر مکمل کریں
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے انسان
ورنہ اطاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے ملائکہ
ورنہ اطاعت کے لیئے کچھ کم نہ تھے کروبیاں
ایدھی ٹرسٹ کی شہر میں جابجا نظر آتی ہے۔
ایمبولینس
مصنوعات
دکانیں
ایدھی فاونڈیشن ایک تنظیم ہے
سرکاری
نجی
نیم سرکاری
عبدالستار ایدھی شہرت کے حامل ہیں
چند مملک
پاکستان
بین الاقوامی
استقامت کے ساتھ اپنے آپ کو ایک مقصد کے لیئے وقف کر دینا ہی کامیابی کی ہے
چابی
کنجی
ضمانت
