wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

منظوم

Total questions: 11

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اذیت ناک کے معنی ہیں

a)

لمبی ناک

b)

آرام دہ

c)

تکلیف دہ

d)

بے آرام

2.

نظم چلتن ایکسپریس کے شاعر ہیں

a)

علامہ اقبال

b)

اسد جعفری

c)

ظفر اقبال

d)

حسرت موہانی

3.

مسافر کا مترادف ہے

a)

سفر کرنے والا

b)

راہیں

c)

راہی

d)

راہوں

4.

قواعد کی رو سے نواسہ اور اثاثہ ہیں

a)

قافیہ

b)

ردیف

c)

تخلص

d)

مطلع

5.

ایسی نظم جس کے چھ بند ہوں کہلاتی ہے

a)

مخمس

b)

رباعی

c)

مسدس

d)

شعر

6.

ضرب المثل پہچانیئے

a)

آب آب ہونا

b)

چلو بھر پانی میں دوب مرنا

c)

نام ڈبونا

d)

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

7.

نظم کوشش کئے جاو کے شاعر کا نام ہے

a)

اسد جعفری

b)

اسماعیل میرٹھی

c)

علامہ اقبال

d)

حفیظ جالندھری

8.

نطم کوشش کئے جاو کا مرکزی خیال ہے

a)

مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیئےصبر، ہمت ،محنت اورمسلسل کوشش سے منزل حاصل ہوتی ہے۔

b)

مشکلات سے گھبرا کر پیچھے ہٹ جانا چاھیئے

c)

مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہیے صبر ،محنت ،ہمت اور مسلسل کوشش سے ناکامی حاصل ہوتی ہے۔

9.

شاعر نے مسافروں کی بدحالی اور ریل کی خستہ حالی کا زکر کیا ہے

a)

کوشش کئے جاو

b)

چلتن ایکسپریس

c)

فاطمہ بنت عبداللہ

10.

طرابلس صوبہ تھا

a)

امریکہ

b)

افریقہ

c)

برطانیہ

d)

ترکی

11.

نظم فاطمہ بنت عبداللہ کے شاعر ہیں

a)

محمد اسمعیل میرٹھی

b)

علامہ اقبال

c)

اسد جعفری

d)

اسد اللہ خان غالب