wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

وہ درخت

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کہانی " وہ درخت " کے مصنف کا نام

a)

مرزا ادیب

b)

نظیر اکبر آبادی

c)

امتیاز علی تاج

2.

قصبے کا بوڑھے سے بوڑھا آدمی بھی کس چیز کی عمر نہیں بتا سکتا تھا

a)

جانور

b)

آدمی

c)

درخت

3.

عمران کو درخت کاٹنے کا بہت ……………...تھا

a)

اطمینان

b)

صدمہ

c)

ارمان

4.

عمران کو اس کے ابو نے کس کے گھر بھجوا دیا

a)

ماموں

b)

خالا

c)

تایا

d)

چاچا

5.

کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد عمران کہاں چلا گیا

a)

جاپان

b)

افریقہ

c)

امریکا

6.

امریکہ میں عمران کا تعلیمی کورس کتنے برس کا تھا

a)

چار

b)

تین

c)

دو

7.

عمران کے ابا نے اپنے گھر میں کیا کیا تھا

a)

رنگ و روغن کا انتظام

b)

صفائی کا انتظام

c)

رد وبدل

8.

کمرے میں سوتے ہوئےعمران کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگئی

a)

طبیعت خراب

b)

عجیب کیفیت

9.

کہانی میں کون سا صیغہ استعمال کیا ہے

a)

زمانہ مستقبل

b)

زمانہ حال

c)

زمانہ ماضی