NEW
Font size
Worksheetsurdu viii B
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
میں بیر سٹر بنوں گا کے مصنف کون ہیں
علامہ شبلی نعمانی
مشکور حسین یاد
جی الانہ
خواجہ حسن نظامی
قائد اعظم کو انگلستان میں پڑھنے کے لئے قیام کو جگہ ملی
اولمپیا میں
رسل روڈ
بر مینگم
مانسچسٹر
لندن میں رہائش کے لئے جگہ ملنے کے بعد قائد اعظم نے قیام کب قیام کیا؟
1892
1893
1894
1895
محمد علی جناح کراچی سے یورپ کے لئے کب روانہ ہوئے؟
1890
1891
1892
1893
قائد اعظم کے والد کا پیشہ کیا تھا؟
وکیل
ڈاکٹر
ٹیچر
تاجر
آپ کی بیوی کا نام کیا تھا؟
ایمی بائی
مریم بائی
رتن بائی
مھٹی بائی
آپ نے انگلستان میں قیام کتنے عرصے قیام کیا؟
تین سال
چار سال
پانچ سال
چھ سال
جب آپ کی والدہ اور بیوی کا انتقال ہوا تو اس وقت آپکی عمر کتنی تھی؟
17
18
19
20
آپ کے سیکرٹری کا نام کیا تھا؟
ایم ایچ- سیـد
ایم ایچ-احمد
ایم ایچ خالد
ایم ایچ ساجد
ان میں سے کونسا نام آپ کی بہن کا نہیں ہے؟
مریم جناح
فاطمہ جناح
عالیہ جناح
شریں جناح
